Smart Water Solutions: پانی کے مسائل کا جدید حل
نیکسس سے تربیت یافتہ اسٹارٹ اپ اومسیٹ ٹیکنالوجیز پائپ لائن میں پانی ٹپکنے کا پتہ لگانے اور زیر زمین پانی کے ذرائع کی تلاش کے لیے سٹیلائٹ ڈیٹا کا استعمال کرتا ہے۔
تکنیک کے سہارے گاؤں والوں کی زندگیوں کو بدل رہی ہےاسٹارٹ اپ کمپنی ’کاریا‘
اس ایپ پر کام کرنے کا سب سے بڑا فائدہ ہے اپنے وقت کے مطابق کام کرنا اور اپنی جگہ پر رہ کر کام کرنانیزاپنی صلاحیت کے مطابق کام کرنے کی آسانی اور پوری آزادی۔کیوں کہ ایک عام ملازم کو ہر روز کام کے لیے اپنے دفتر ،کمپنی یا کارخانہ جانا پڑتا ہے، بسوں میں دھکے کھانے پڑتے ہیں اور پھر شام تک گھر واپس آنےکی جھنجھٹ سے ہر روز جوجھنا بھی پڑتا ہے۔
انڈیا کی ڈیجیٹل تبدیلی: مودی حکومت کس طرح عالمی سطح پراپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے ٹیکنالوجی کا استعمال کر رہی ہے
اس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو اپنی طاقت اور اثر و رسوخ کو پیش کرنے کے لیے استعمال کر رہی ہے، جس میں اہم اقدامات، کامیابیوں اور اس تبدیلی کے مضمرات کو نمایاں کیا گیا ہے۔