Ghulam Nabi Azad: سی ای سی گیانیش کمار پر غلام نبی آزاد کا بیان، اپوزیشن کا دوبارہ انتخابات کا مطالبہ غلط نہیں
غلام نبی آزاد نے کہا کہ اس بار دو الیکشن کمشنروں نے چیف الیکشن کمشنر کے سامنے متعدد مرتبہ سوال اٹھائے اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ کہیں کوئی غلط عمل تو نہیں ہو رہا۔ ان کے مطابق دونوں کمشنروں نے اپنی تشویش سے چیف الیکشن کمشنر کو آگاہ کیا۔رپورٹ کے مطابق ان اعتراضات میں ووٹر لسٹ سے نام حذف کرنے، نئے ووٹروں کے نام شامل کرنے، فارم-6 میں تبدیلی اور ووٹر ڈیٹا کے انتظام سے متعلق معاملات شامل تھے۔
J&K Elections 2024: جموں و کشمیر انتخابات کیلئے عمر عبداللہ نے گاندربل سے داخل کیا پرچہ نامزدگی، جیل میں بند مولوی سرجن برکاتی ان کے خلاف لڑ سکتے ہیں الیکشن
عمر عبداللہ اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے لیے شمالی کشمیر کے گاندربل اسمبلی حلقہ پہنچے تھے۔ سری نگر سے گاندربل تک نیشنل کانفرنس کے کئی سینئر لیڈر اور پارٹی کارکنان ان کے ساتھ تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر عبداللہ وسطی کشمیر کی بڈگام سیٹ سے بھی اسمبلی الیکشن لڑ سکتے ہیں۔
J&K Politics: کانگریس میں شامل نہیں ہوں گے غلام نبی آزاد، ڈی پی اے پی نے کی خبروں کی تردید، کہا- یہ محض افواہ ہے
غلام نبی آزاد کانگریس کے سینئر لیڈر رہ چکے ہیں۔ سال 2022 میں، انہوں نے کانگریس سے علیحدگی اختیار کی اور اپنی نئی پارٹی، ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (DPAP) کی بنیاد رکھی۔ انہوں نے اپنی پارٹی میں کئی کانگریسی لیڈروں کو شامل کیا جو اپنے اپنے شعبوں میں بااثر تھے۔ حالانکہ، حال ہی میں ہوئے لوک سبھا انتخابات میں ان کی پارٹی کی کارکردگی مایوس کن رہی۔
J&K News: سابق وزیر غلام نبی آزاد نے عمر عبداللہ اور محبوبہ مفتی پر سادھا نشانہ، کہا- بی جے پی کے ساتھ اتحاد سے این سی اور پی ڈی پی کو ہوا فائدہ
آزاد نے مخالفین کو 'اے'، 'بی'، یا 'سی' ٹیموں کے طور پر لیبل لگانے کے عمل پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا، ''جو لوگ کسی خاص شخص سے ڈرتے ہیں، وہ اس پر حملہ کرنے لگتے ہیں۔ اگر لوگ مجھے ووٹ دیتے ہیں تو ووٹ دینے دیجئے۔ انہیں منتخب کرنے دیں کہ پارلیمنٹ میں ان کی نمائندگی کون کر سکتا ہے۔





