Bharat Express DD Free Dish

Delhi Women Commission

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے ذریعہ خاتون کا حجاب کھینچنے کے معاملے پر بی ایس پی سپریمو اور یو پی کی سابق وزیر اعلیٰ مایاوتی نےاپنی سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے نتیش کمار سے فوری طور پر معافی کی نصیحت کی ہے۔

بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے ذریعے خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنے کا واقعہ اب سرحد پار بھی موضوع بحث بن گیا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس معاملے پر پاکستان کی کیا ردعمل آیا ہے۔

دراصل مہوا پر سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں قومی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن ریکھا شرما پر نازیبا تبصرہ کرنے کا الزام ہے۔ وومین کمیشن نے جمعہ کو دہلی پولیس کو شکایت کی تھی۔

ہائی کورٹ نے دہلی حکومت اور ڈی سی ڈبلیو کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دہلی کمیشن برائے خواتین (ڈی سی ڈبلیو) کے 'ریپ کرائسز سیل' میں کنٹریکٹ پر مقرر وکلاء کو مناسب معاوضہ ادا نہ کرنے کے معاملے پر جواب دینے کو کہا ہے۔

دہلی خواتین کمیشن کے 200 سے زیادہ ملازمین کو نوکری سے نکال دیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ گورنرنے آج حکم جاری کرکے یہ کارروائی کی۔ وہیں کمیشن کی سابق چیئرپرسن حکم نافذ ہونے سے برہم ہوگئیں اور انہوں نے جم کراپنی بھڑاس نکالی۔