Bharat Express

Delhi Weather Today

آئی ایم ڈی کے مطابق یکم جون کو دہلی میں دھول بھری آندھی طوفان کا امکان ہے۔ 2 جون کو دارالحکومت کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

خراب موسم کے امکان کے پیش نظر، آئی ایم ڈی نے ساحل کے آس پاس کے علاقوں کے ماہی گیروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 18 سے 20 مئی تک سمندر میں نہ جائیں۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ اندرونی جنوبی کرناٹک میں 18-20 مئی کے دوران بھاری سے بہت بھاری بارش ہو سکتی ہے۔

سنٹرل پولوشن کنٹرول بورڈ (CPCB) کے مطابق قومی راجدھانی کا ہوا کے معیار کا انڈیکس (AQI) صبح 9 بجے 198 ریکارڈ کیا گیا، جو موڈریٹ (moderate) زمرے میں آتا ہے۔

- گوتم بدھ نگر ضلع میں گھنی دھند اور شدید سردی کی وجہ سے ضلع انتظامیہ نے 29 اور 30 ​​دسمبر کو تمام اسکولوں میں 12 ویں تک چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

ویسٹرن ڈسٹربنس کی وجہ سے جموں و کشمیر، لیہہ ،لداخ اور اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں 11 سے 13 دسمبر کے درمیان برف باری کے امکانات ہیں۔قابل ذکربات یہ ہےکہ ہماچل پردیش میں بھی برف باری کے امکانات ہیں۔

علی گڑھ میں ایک حکم جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے اسکول آج بروز منگل 28 نومبر کو بند رہیں گے۔

اگر یوپی کی بات کریں تو راجدھانی لکھنؤ سمیت ریاست کے کئی اضلاع میں سردی کا اثر نظر اب آنے لگا ہے۔ سردی کے ساتھ ساتھ  دھند بھی نظر آرہی ہے۔

گریٹر نوئیڈا دہلی-این سی آر میں سب سے زیادہ آلودہ شہر رہا ہے۔ AQI 490 یہاں ریکارڈ کیا گیا۔ نوئیڈا میں AQI 408 اور گروگرام میں AQI 404 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دہلی میں آج یعنی منگل 24 اکتوبرکو آسمان صاف رہے گا لیکن ہلکا سا برآلود بھی رہے گا دہلی این سی آر میں  سانس لینے میں لوگوں کو کافی پریشانی ہورہی ہے ۔ دہلی این سی آر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔

 اگر ہم راجدھانی دہلی کے موسم کی بات کریں تو یہاں کے موسم میں ہلکی سی تبدیلی آئی ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت میں کمی کے باعث صبح کے وقت ہلکی سردی محسوس کی جارہی  ہے۔