Raghav Chadha: مشکل میں عام آدمی پارٹی ایم پی راگھو چڈھا، درج ہو سکتی ہے ایف آئی آر، ارکان پارلیمنٹ کے فرضی دستخط معاملے میں استحقاق کی خلاف ورزی کا نوٹس
دہلی سروسز بل میں جن 5 ارکان پارلیمنٹ کے فرضی دستخط ہونے کے الزامات لگے ہیں، ان میں سدھانشو ترویدی (بی جے پی)، نرہری امین (بی جے پی)، پھانگنون کونیاک (بی جے پی)، سسمت پاترا (بی جے ڈی) اور کے۔ تھامبی دورائی (اے آئی اے ڈی ایم کے) کے نام شامل ہیں۔
Big setback to Kejriwal Govt.,Delhi services bill finally passed: لوک سبھا کے بعد راجیہ سبھا سے بھی دہلی سروس بل منظور، کجریوال سرکار کے اختیار ہوگئے محدود
بحث مکمل ہونے کے بعد جب ووٹنگ کی شروعات ہوئی تو ایوان میں لگی ووٹنگ مشین نے جواب دے دیا۔ مشین میں تکنیکی خرابی پیش آنے سے مشین کے بجائے پرچہ کے ذریعے ووٹنگ کرائی گئی جس میں اکثریت نے بل کی حمایت میں ووٹ کیا ۔ جس کی وجہ سے یہ بل راجیہ سبھا میں بھی منظور کرلیا گیا۔
Delhi Services Bill: دہلی سروس آرڈیننس کی جگہ لینے والا بل اب تک کا سب سے غیر جمہوری دستاویز: عام آدمی پارٹی
بل کے متعلق سنگھ نے ٹویٹ کیا کہ یہ بی جے پی کی طرف سے متعارف کرایا گیا ایک اور "کیجریوال فوبیا" بل ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ 'انڈیا' اتحاد کے تمام اراکین پارلیمنٹ ایوان میں اس بل کی مکمل مخالفت کریں گے۔