Bharat Express DD Free Dish

Delhi Rape Case

دہلی کے دیش بندھو گپتا روڈ تھانہ علاقے کے کشن گنج میں 7 سالہ بچی کے ساتھ مبینہ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے، جبکہ متاثرہ بچی کا طبی معائنہ کرایا جا رہا ہے۔

دارالحکومت دہلی میں چلتی سلیپر بس کے اندر 11ویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کے معاملے میں پولیس کو اہم فارینسک شواہد ملے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق بس سے متاثرہ طالبہ اور دونوں ملزمان کے فنگر پرنٹس ملے ہیں۔ اب پولیس کو DNA رپورٹ کا انتظار ہے۔

دہلی کے رانی باغ علاقے میں چلتی بس میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا اور بس کو ضبط کر لیا۔

دہلی ہائی کورٹ نے عصمت دری کے ایک معاملے میں سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ ٹھوس ثبوت کے بغیر محض لفظ ’جسمانی تعلقات‘ کا استعمال جرم ثابت کرنے کے لیے کافی نہیں ہے۔

عصمت دری کے مبینہ ملزم سمیر مودی کو نچلی عدالت سے ملی ضمانت کے خلاف دائر عرضی پر دہلی ہائی کورٹ نے سمیر مودی کو نوٹس جاری کر جواب طلب کیا ہے۔ عدالت 20 نومبر کو کیس کی دوبارہ سماعت کرے گی۔ متاثرہ نے 25 ستمبر کو مودی کی ضمانت کو چیلنج کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی تھی اور عدالت نے عرضی پر سماعت کے بعد نوٹس جاری کی ہے۔

دہلی پولیس کے مطابق آبروریزی متاثرہ دوسری ریاست سے یہاں پر نوکری کے لئے آئی تھی۔ وہ ملزم کوپہلے سے جانتی تھی۔ پولیس نے لڑکی کی شکایت پرآبروریزی کا معاملہ درج کرکے ملزم کو گرفتارکیا۔

عدالت نے کہا کہ جب بھی کوئی عورت نتائج کو پوری طرح سے سمجھنے کے بعد جسمانی تعلقات کے لئے کسی کا انتخاب کرتی ہے، تو 'رضامندی' کو حقیقت کے غلط تصور پر مبنی نہیں کہا جا سکتا

قابل ذکر بات یہ ہے  کہ وہیں دہلی بی جے پی میں وزیر بنسوری سوراج نے وزیر ٹرانسپورٹ کیلاش گہلوت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے پاس ایک دستاویز ہے، جس سے یہ واضح ہے کہ 23 ​​مارچ 2022 کو وزیر کیلاش گہلوت نے کہا تھا کہ ملزم افسر کو اپنا او ایس ڈی مقرر کیا جائے۔

اس کہانی کی شروعات سال 2020 سے ہوتی ہے۔ یہ وہ سال تھا جب ہمارا ملک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کورونا جیسی وبا کی مار جھیل رہی تھی۔ اس وقت وہ لڑکی محض 14 سال کی تھی، معصوم تھی۔ اسے دنیاوی سمجھ بالکل نہیں تھی۔

Atishi On Rape Case: دہلی میں نابالغ لڑکی سے آبروریزی معاملے میں وزیر برائے خواتین واطفال آتشی مارلینا نے کہا ہے کہ ملزم افسرنے کبھی بھی میرے ساتھ کام نہیں کیا ہے۔