Weather Update: دہلی میں خوشگوار ہوا موسم، ہیٹ ویو سے راحت، محکمہ موسمیات نے بتایا کس دن دستک دے گا مانسون
جنوب مغربی مانسون ودربھ، چھتیس گڑھ، اڈیشہ، شمال مغربی خلیج بنگال، ذیلی ہمالیائی مغربی بنگال اور بہار کے حصوں میں آگے بڑھ گیا ہے۔ مانسون کی شمالی حد اب امراوتی، گوندیا، درگ، رام پور (کالاہانڈی)، مالدہ، بھاگلپور اور رکسول سے گزر رہی ہے۔
Weather Update: یوپی اور دہلی سمیت شمالی ہندوستان کے کئی علاقوں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
بدھ کو ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت جھانسی (مغربی اتر پردیش) میں 46.8 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ اتر پردیش کے کئی علاقوں میں آج مٹی کے طوفان کا امکان ہے۔
Weather of Delhi-NCR became pleasant due to rain:تیز ہواؤں اور بارش سے دہلی-این سی آر کا موسم ہوا خوشگوار
دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں اس مہینے کے آخر تک یعنی ستمبر کے آخر تک بارش کا امکان ہے۔ بارش کے باوجود دہلی والوں کو اگلے تین چار دنوں تک گرمی اور امس سے راحت ملنے کا امکان نہیں ہے۔
IMD issues yellow alert: دہلی-این سی آر میں بارش سے موسم خوشگوار، آئی ایم ڈی نے یلو الرٹ جاری کیا
بارش کی وجہ سے آج درجہ حرارت میں تبدیلی آئی ہے۔ آج ہفتہ کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری آس پاس رہنے کی امید ہے ۔ اس کے ساتھ ہی کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری تک جا سکتا ہے۔
Yamuna again crosses danger mark: جمناندی ایک بار پھر خطرے کے نشان کے پار، دہلی میں سیلاب کو لے کر ہائی الرٹ
ریونیو منسٹر آتشی نے ہفتہ کو کہا تھا کہ ہتھنی کنڈ بیراج سے جمنا ندی میں دو لاکھ کیوسک سے زیادہ پانی چھوڑے جانے سے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر دہلی حکومت ہائی الرٹ پر ہے۔
School Closure News: شدید بارش کے باعث دہلی حکومت نے منگل کو بھی اسکول بند رکھنے کی دی ہدایت
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اتوار کو اعلان کیا کہ دارالحکومت میں دو دن سے جاری بارش کی وجہ سے پیر کو تمام اسکول بند رہیں گے۔
Heavy rain in Delhi-NCR: دہلی-این سی آر میں شدید بارش، دہلی-این سی آر میں چھتری کے ساتھ رہیں تیار
دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 25.4 ڈگری سیلسیس ہوسکتا ہے