Delhi New Year 2025 Celebration: دہلی میں نیا سال منانے والوں کے لئے دہلی پولیس نے جاری کی ٹریفک ایڈوائزری
دہلی میں نئے سال کا ہمیشہ جوش و خروش کے ساتھ استقبال کیا جاتا ہے۔ اس بار بھی 31 دسمبر 2024 کی رات کو کناٹ پلیس اور انڈیا گیٹ کے آس پاس لوگوں کی بڑی تعداد کے جمع ہونے کا امکان ہے۔