Delhi Air Pollution : دیوالی سے پہلے این سی آر کی فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی، گریپ اسٹیج-1 نافذ
دہلی-این سی آر میں دیوالی سے پہلے فضائی آلودگی خطرناک سطح پر پہنچ گئی ہے۔ بہت سے علاقوں میں اے کیو آئی 300 سے تجاوز کر گیا ہے اور گریپ اسٹیج-1 نافذ کر دیا گیا ہے۔ جانیں کون سے علاقوں میں حالات سب سے زیادہ خراب ہیں۔
Delhi NCR AQI Red Zone: دیوالی سے پہلے دہلی-این سی آر کی فضا ہوئی خراب، سانس لینا ہوا مشکل، غازی آباد بنا گیس کا چیمبر
نوئیڈا میں حالات بہتر نہیں تھے۔ سیکٹر 125 نے 337 کا AQI ریکارڈ کیا، جو 'شدید' زمرے میں آتا ہے۔ سیکٹر 116 میں 269 کا AQI، سیکٹر 1 میں AQI 257، اور سیکٹر 62 نے 218 کا AQI ریکارڈ کیا۔
Delhi NCR Air Pollution: دہلی-این سی آر میں فضائی آلودگی میں اضافہ، نوئیڈا کی ہوا سب سے زیادہ زہریلی
دہلی این سی آر میں موسم سرما کی شروعات کے ساتھ ہی فضائی آلودگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ نوئیڈا کا اے کیو آئی 324 تک پہنچ گیا ہے، جو کہ ’بہت خراب‘ زمرے میں آتا ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی میں اے کیو آئی نے پھر توڑا ریکارڈ، فضائی آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک، سانس لینے میں مشکل
قابل ذکر بات یہ ہے کہے خراب ہوا کے معیار پر سیاسی تنازع کھڑا ہوگیا، AAP نے بی جے پی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ صاف ہوا کا اس کا انتخابی وعدہ صرف تین ماہ میں ختم ہوگیا۔
Delhi rain amid chilling cold: زہریلی ہوا کے ساتھ دھند کی چادر میں لپٹی شدید سردی کا ستم جھیل رہی دہلی میں ہلکی بارش،تھمنے لگی روزمرہ کی رفتار
سردی کی لہر کی وجہ سے دہلی پر دھند کی ایک تہہ چھائی ہوئی ہے۔ کچھ مقامات پر گھنی سے بہت گھنی دھند پڑ سکتی ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ مرئیت(ویجبلیٹی) 50 میٹر سے کم ہو سکتی ہے۔ اب سردی مزید بڑھ جائے گی۔
Delhi NCR Air Pollution: ہوشیار! دہلی-این سی آر پھر گیس چیمبر میں تبدیل، اے کیو آئی 700 سے تجاوز
دہلی ریئل ٹائم ایئر کوالٹی کے مطابق بدھ کی صبح 6.45 بجے دہلی میں آلودگی کی سطح خطرناک سطح پر ریکارڈ کی گئی۔ سب سے زیادہ اے کیو آئی نریلا میں 784، پنجابی باغ میں 646، علی پور میں 633،
Supreme Court warns Delhi Government: اگر کل تک رپورٹ داخل نہیں کی گئی تو کارروائی کے لیے تیار رہیں،سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کو لگائی پھٹکار
عدالت نے خبردار کیا کہ اگر 11 نومبر 2024 کے حکم کی تعمیل کرنے والا حلف نامہ 18 دسمبر تک داخل نہیں کیا گیا تو عدالت توہین عدالت قانون کے تحت دہلی حکومت کے متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی شروع کرے گی۔
Supreme Court Allows Withdrawal Of GRAP-4: دہلی این سی آر میں آن لائن کلاسز بند،آف لائن شروع،سپریم کورٹ نے گریپ4 ہٹانے کی دے دی اجازت
گزشتہ ماہ کی17 تاریخ سے قومی دارالحکومت میں ہوا کے معیار کے انڈیکس کے 'شدید' زمرے میں ہونے کی وجہ سے، 10ویں اور 12ویں جماعت کو چھوڑ کر، دیگر کلاسیں آن لائن منعقد کی جا رہی تھیں۔ تاہم 18 نومبر کو 10ویں اور 12ویں کلاسز کو بھی آن لائن کر دیا گیا تھا۔
Delhi Air Pollution: این سی آر میں نرسری سے پانچویں تک آن لائن اور چھٹی سے بارہویں تک ہائبرڈ ماڈل پر کھلیں گے اسکول
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں آلودگی سے کوئی ریلیف نہیں ملے گا۔ آلودگی کا اثر سب سے زیادہ چھوٹے بچوں اور بزرگوں پر پڑ رہا ہے، جنہیں سانس لینے میں دشواری کے ساتھ ساتھ دیگر مسائل کا سامنا ہے۔
Delhi Air Pollution: فضائی آلودگی کی وجہ سے دہلی میں تیزی سے بڑھ رہے ہیں الرجک کنجکٹیوائٹس کے معاملات، آنکھوں کے لیے ہے سنگین خطرہ
فضائی آلودگی آنکھوں کی صحت کو کافی حد تک متاثر کر سکتی ہے جس سے آنکھوں کے مسائل اور جلن ہوتی ہے۔ آلودہ ہوا میں ایسے ذرات، دھول اور آلودگی ہوتی ہے جو آنکھوں میں جلن کا سبب بن سکتی ہے۔





