Delhi Mayor Election: بی جے پی کو جھٹکا، کراس ووٹنگ کے باوجود تین ووٹوں سے جیتے AAP کے مہیش کھینچی
دہلی کی سی ایم آتشی نے بھی عآپ کی اس جیت پر ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ دلت مخالف بی جے پی نے ایک سازش رچی اور میئر کے انتخابات میں تاخیر کی۔ لیکن ایک بار پھر بابا صاحب کے آئین کی جیت ہوئی ہے۔
MCD Mayor Election 2024: عام آدمی پارٹی نے مہیش کھینچی کو بنایا میئر کا امیدوار، ڈپٹی میئر الیکشن کے لئے کسے دیا موقع؟
لوک سبھا الیکشن سے پہلے میئر اور ڈپٹی میئر کے لئے الیکشن ہونے والا ہے۔ اس کے لئے عام آدمی پارٹی نے امیدوار کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی نے کہا کہ میئرالیکشن کانگریس کے ساتھ مل کرلڑیں گے۔
Delhi Mayor Election: پانی کی بوتلیں پھینکیں، ایک دوسرے پر سیب پھینکے، AAP-BJP کارپوریٹروں میں ہاتھا پائی، رات بھر ہنگامہ
میئر نے ان کے مطالبے سے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کی اجازت نہیں ہوگی۔ تاہم، بی جے پی کونسلروں نے مزید مطالبہ کیا کہ موبائل فون ووٹنگ، جس کی پہلے اجازت دی گئی تھی، کو منسوخ کیا جائے۔
Delhi Mayor Election: دہلی میں آج میئر کا انتخاب، کس کے سر ہوگا تاج، آپ کی شیلی اوبرائے یا بی جے پی کی ریکھا گپتا ؟
دہلی میں میونسپل کارپوریشن کے انتخابات 4 دسمبر کو ہوئے تھے اور نتائج 7 دسمبر کو آئے تھے، جس میں عام آدمی پارٹی نے 250 میں سے سب سے زیادہ 134 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔
Delhi Mayor Election: دہلی میں 16 فروری کو میئر کا انتخاب، لیفٹیننٹ گورنر نے دہلی حکومت کی تجویز کو منظوری دی
دسمبر میں میونسپل باڈی کے انتخاب کے بعد سب سے پہلے ایوان کا اجلاس 6 جنوری کو بلایا گیا تھا، لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے درمیان تیکھی بحث کے بعد اسے ملتوی کر دیا گیاتھا