Bharat Express

Delhi High Court News

عام آدمی پارٹی کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ راہل مہرا نے کہا تھا کہ نیشنل پارٹی اس وقت تک عارضی دفتر حاصل کرنے کی حقدار ہے جب تک پارٹی کو دفتر کی تعمیر کے لیے زمین الاٹ نہیں کر دی جاتی۔

اس علاقے میں ہر کوئی اپنے موبائل، لیپ ٹاپ یا ٹیبلٹ کا استعمال کرتے ہوئے وائی فائی سے جڑ سکتا ہے۔ اسے اس طرح سے ڈیزائن کیا گیا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ اس سے جڑ سکتے ہیں اور انہیں تیز رفتار انٹرنیٹ کی سہولت مل سکتی ہے۔

دہلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام کو جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں مبینہ طورپراشتعال انگیز تقریر کئے جانے کے معاملے میں ضمانت دے دی ہے۔

جسٹس منوج جین نے اپنے حکم میں کہا کہ عدالت کی بے عزتی کے لیے ان کے خلاف تعزیری کارروائی کرنا درست نہیں ہوگا۔ عدالت نے وکیل کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی وہ کسی بھی کیس میں عدالت میں پیش ہوں گے تو عدالت کا وقار برقرار رکھیں گے۔