Bharat Express DD Free Dish

Delhi Excise Policy Scam

سی بی آئی نے سال 22-2021 کی شراب پالیسی نافذ کرنے میں مبینہ بدعنوانی سے متعلق دہلی کے سابق وزیراعلیٰ کو تقریباً 8 گھنٹے کی پوچھ گچھ کے بعد گرفتار کرلیا تھا۔

Delhi Excise Policy Scam: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو عدالت نے 20 مارچ تک کے لئے عدالتی حراست میں بھیج دیا ہے۔ وہ تہاڑ کی جیل نمبر-1 میں رہیں گے۔ جبکہ ان کے ساتھی ستیندر جین تہاڑ کی جیل نمبر-7 میں بند ہیں۔