Delhi Assembly Elections 2025: ووٹ ڈالنے کے بعد سیاہی فوراً انگلی سے کیوں نہیں چھوٹتی ہے ؟، جانئے آخر کون سا کیمیکل ہوتا ہے استعمال
ملک میں تمام اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات میں ووٹنگ کے بعد انتخابی عہدیدار بائیں انگلی پر سیاہی لگاتے ہیں۔ سیاہی لگانے سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ اس شخص نے اپنا ووٹ ڈال دیا ہے۔