Delhi cold wave pollution AQI 372: دہلی سمیت 10 ریاستوں میں سردی کی لہر کا قہر، زہریلی ہوا نے دارالحکومت کی بڑھا دیں مشکلات
دہلی اور شمالی بھارت کی کئی ریاستوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ دارالحکومت میں کم سے کم درجہ حرارت 8 ڈگری تک گر گیا، جبکہ اے کیو آئی 372 ریکارڈ ہوا جو ’’بہت خراب‘‘ زمرے میں آتا ہے۔ اگلے 4 سے 5 دن تک سردی اور آلودگی سے کسی راحت کی امید نہیں ہے۔
Delhi AQI Warning: دہلی کی زہریلی میں سانس لینا ہوا مشکل، اے کیوآئی 400 سے تجاوز
دہلی کے این سی آر سمیت قومی دارالحکومت کو دیوالی کے بعد سے زہریلی ہوا سے ابھی تک راحت نہیں ملی ہے۔ سموگ کی ایک گھنی چادر دارالحکومت کو لپیٹ میں لے رہی ہے۔
Delhi AQI Update: دہلی کی زہریلی ہوا میں سانس لینا مشکل، اے کیوآئی 439 کے پار، بچوں میں سانس کی مشکلات بڑھیں
نومبر کے آخری ہفتے تک سردی کی شدت بڑھ جائے گی۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے،
Delhi is the worlds most polluted city: AQI 500 سے تجاوز… دہلی اب دنیا کا سب سے زیادہ آلودہ شہر، انسانوں کے ساتھ ساتھ بے زبان جانوروں کے لیے بھی خطرہ؛ یہ منظر دیکھ کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران
دہلی دنیا کا سب سے آلودہ شہر بن گیا ہے، یہاں ایئر کوالٹی انڈیکس AQI 506 تک پہنچ گیا۔ زہریلی ہوا کا اثر اب صرف انسانوں پر نہیں بلکہ جانوروں پر بھی ظاہر ہونے لگا ہے۔ انٹرنیٹ پر سامنے آئی ایک تصویر میں ایک کتے کو نیبولائزر لگا کر علاج کرتے دیکھا گیا، جس نے سب کو چونکا دیا اور آلودگی کی سنگین صورتحال کو بے نقاب کر دیا۔
Delhi schools sports ban: خطرے میں بچوں کی صحت! دہلی حکومت نے اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں کھیلوں کی مقابلوں پر عائد کی پابندی ، AQI کی صورتحال انتہائی سنگین
دہلی حکومت کے محکمہ تعلیم اور ڈائریکٹوریٹ آف اسپورٹس نے اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں ہونے والے تمام قسم کے جسمانی کھیلوں کے مقابلوں کو معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر میں سردی میں اضافہ، اے کیو آئی مزید خراب، جنوبی ہند میں بارش کی وارننگ، جانیں آپ کے شہر کے موسم کی صورتحال
ملک کی دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں آج موسم سرد اور دھند آلود رہے گا۔ ہوا کا معیار انتہائی خراب سطح پر برقرار ہے۔اتر پردیش اور بہار میں نومبر کی سردی میں اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ ہماچل، کشمیر اور اتراکھنڈ میں برفباری کا امکان ہے۔
No relief from toxic air in Delhi-NCR: این سی آر میں نہیں مل رہی زہریلی ہوا سے نجات، گریٹر نوئیڈا اور غازی آباد میں اے کیو آئی 400 سے تجاوز
صحت کے ماہرین نے لوگوں کو مشورہ دیا ہے کہ بلا ضرورت گھر سے باہر نکلنے سے پرہیز کریں، ماسک کا استعمال کریں، بچوں اور بزرگوں کا خاص خیال رکھیں، اور صبح و شام کھلی ہوا میں چہل قدمی کرنے سے بچیں۔ حکومتی ایجنسیوں اور مقامی انتظامیہ پر بھی آلودگی روکنے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے کا دباؤ بڑھ رہا ہے۔
Delhi AQI today: دہلی کی فضا مزید زہریلی، سردیوں کے ساتھ بڑھی آلودگی، دہلی میں اے کیو آئی486 کے پار
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس قسم کی ہوا مسلسل سانس لینے والوں کے پھیپھڑوں کی صلاحیت کو کمزور کر دیتی ہے۔ بچوں، کمزور افراد، حاملہ خواتین اور دمہ کے مریضوں کو خاص طور پر محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔
Delhi Air Pollution: اب بھی ’دم گھونٹنے والی‘ ہے دارالحکومت دہلی کی ہوا، اے کیو آئی 400 سے اوپر برقرار
اس دوران، دہلی میں بدھ سے پرائمری اسکول کے 5ویں جماعت تک کے طلباء کے لیے ہائبرڈ موڈ لاگو کیا جا رہا ہے۔ یہ فیصلہ دہلی اور نیشنل کیپیٹل ریجن (این سی آر) میں گریڈڈ رسپانس ایکشن پلان (GRAP)-3 کے بعد لیا گیا ہے۔
Delhi AQI in ‘severe’ category: دہلی-این سی آر میں ہوا کا معیار ’سنگین‘ زمرے میں درج، سی اے کیو ایم ذیلی کمیٹی نے گریپ 3 لاگوں نہیں کرنے کا کیا فیصلہ
دہلی کے اوسط اے کیو آئی میں مسلسل بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ شام 4 بجے یہ 370 رہا، اور شام 5 بجے مزید گھٹ کر 365 ہو گیا۔ حالانکہ، آئی ایم ڈی اور آئی آئی ٹی ایم نے پیش گوئی کی کہ آنے والے دنوں میں دہلی کا مجموعی اے کیو آئی ’انتہائی خراب‘ زمرے میں برقرار رہے گا۔





