Delhi AQI Report: دہلی کی ہوا ہوئی زہریلی، آنند وہار میں 407 اور غازی آباد میں 320 تک پہنچا AQI
ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) کے مطابق، دہلی کا روزانہ اوسط ہوا کے معیار کا انڈیکس اگلے چند دنوں میں ’انتہائی خراب‘ زمرے میں رہنے کا امکان ہے۔ اس کے لیے خراب موسم اور موسمی حالات ذمہ دار ہیں۔ ان دنوں پڑوسی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب میں بھی پرالی جلانے کو اکثر دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے۔
Red Alert in Delhi: دہلی میں ریکارڈ کی گئی سیزن کی سرد ترین صبح، جاری کیا گیا ریڈ الرٹ، جانئے کب تک رہے گی ایسی صورتحال
صفدرجنگ آبزرویٹری، دہلی کے اہم موسمیاتی مرکز میں صبح 5.30 بجے حد نگاہ 200 میٹر تھی۔ ریلوے کے مطابق دھند کی وجہ سے دہلی آنے والی 18 ٹرینیں ایک سے چھ گھنٹے کی تاخیر سے روانہ ہوئیں۔
Delhi Air Pollution: دہلی میں آلودگی کی صورتحال خطرناک، DIT میں AQI 1079، باہر جانے سے پہلے کریں احتیاط
دہلی میں فضائی آلودگی کی سطح ایک بار پھر قابو سے باہر ہو گئی ہے۔ ایسی حالت میں گھر سے باہر نکلیں تو احتیاط کریں۔ ماہرین موسمیات اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آلودگی کے پیش نظر گھر سے باہر نہ نکلنے کی کوشش کریں۔
Diseases caused by external pollution and internal pollution: بیرونی آلودگی اوراندرونی آلودگی سے پیدا ہونے والی بیماریاں، جو موت کا سبب بنتی ہیں جانیں کس سے زیادہ موت ہورہی ہیں؟
فضائی آلودگی کی وجہ سے لوگوں کو پھیپھڑوں سے متعلق مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔جو اس حد تک بڑھ جاتے ہیں کہ وہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ 11 فیصد لوگ بیرونی آلودگی کی وجہ سے دائمی رکاوٹ پلمونری بیماری (سی اوپی ڈی) سے مرتے ہیں۔
Weather Update Today: دہلی-این سی آر آلودگی پر بریک! بارش کے بعددھند ہوئی صاف، سرد ہواؤں نے بڑھائی ٹھنڈک
دارالحکومت میں بارش کے بعد اے کیو آئی میں کافی بہتری آئی ہے۔ آج صبح 8 بجے تک دہلی کے کئی مقامات پر ہوا کے معیار کے انڈیکس میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔
Delhi Air Pollution: دہلی کانگریس کے سربراہ کا دعویٰ، فضائی آلودگی کو روکنے میں ناکام رہی، Odd-Evenاسکیم
دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے پیر کو اعلان کیا تھا کہ ملک کی راجدھانی میں 13 سے 20 نومبر تک آڈ ایون اسکیم نافذ کی جائے گی۔ آلودگی پر ان کے بیان کے ایک دن بعد لولی کا یہ بیان سامنے آیا ہے۔
Delhi AQI: ایئر کوالٹی انڈیکس 450 سے عبور کرگئی، دہلی این سی آر میں زہریلی ہوا میں سانس لینے پر مجبور ہیں لوگ
اس کی وجہ سے آپ کے گلے میں خراش، آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں پریشانی بھی بڑھنے لگی ہے۔
Delhi Air Pollution: پہلے سے بھی بدتر ہوئی دہلی کی آب و ہوا،AQI 325، جانیے اگلے 5 روز کیسا رہے گا موسم
دہلی اسٹینڈرڈ آبزرویٹری صفدرجنگ کے مطابق پیر کو دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ آج دہلی کا موسم صاف رہے گا۔ اگلے پانچ دنوں یعنی 31 اکتوبر سے 4 نومبر تک دھند پڑنے کا امکان ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی میں سانس لینا ہوا مشکل، AQI لیول کر گیا 300 سے تجاوز
محکمہ موسمیات کے مطابق آج موسم صاف رہے گا۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 17 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔ 24 سے 26 اکتوبر تک آسمان صاف رہے گا۔