Delhi Air Quality: دہلی کی ہوا میں سانس لینا مشکل، منڈکا اور دلشاد گارڈن سمیت 12 مقامات پر AQI 200 سے کر گیا تجاوز
دہلی کے علاوہ این سی آر کی ہوا بھی زہریلی ہو گئی ہے۔ اے کیو آئی کے مطابق گریٹر نوئیڈا پہلے نمبر پر رہا جبکہ فرید آباد دوسرے نمبر پر رہا۔ وہیں دہلی تیسرے نمبر پر رہا۔ مجموعی طور پر دہلی این سی آر کی ہوا پوری طرح دم گھونٹو ہوتی جارہی ہے۔
Delhi Air Quality: دیوالی سے پہلے ہی دہلی کی ہوا کا معیار ‘خراب’، ایک ماہ بعد کیسے ہوں گے حالات؟
موسم سرما کے قریب آتے ہی دہلی میں بڑھتی ہوئی آلودگی کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت سرمائی ایکشن پلان کے تحت دھول مخالف مہم شروع کر رہی ہے۔ دہلی حکومت کی وزارت ماحولیات کے مطابق یہ مہم 7 اکتوبر سے 7 نومبر تک چلے گی۔
Delhi Weather: دہلی کے موسم میں شدیدگرمی سے لوگوں کو ملی راحت
گزشتہ 5 دنوں سے دہلی کے بیشتر علاقوں میں درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر پہنچ گیا ہے۔ بارش نہ ہونے کی وجہ سے مٹی سوکھ گئی ہے۔ جس کی وجہ سے تیز ہواؤں کے ساتھ فضا میں دھول اڑ رہی ہے۔
Weather Update: گرمی سے ملے گی راحت، دہلی یوپی سمیت کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ
بنگال اور شمال مشرقی ریاستوں میں 23 مارچ تک بارش ہو سکتی ہے۔ اس کے علاوہ اتراکھنڈ میں 21 مارچ تک بارش کے ساتھ ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔
Weather Update: دہلی میں بارش طوفان اور ژالہ باری نے بدلا موسم کا انداز ، آئی ایم ڈی نے یلو الرٹ جاری کیا
دہلی میں کم سے کم اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16 سے 27 ڈگری سیلسیس کے درماےن رہے گا۔
Weather Updates: موسم کا مزاج بدل رہا ہے، دارالحکومت میں اگلے چند دنوں تک کوئی راحت نہیں ملے گی
ہندوستان کے محکمہ موسمیات کے مطابق، کونکن، گوا، سوراشٹرا اور کرناٹک کے ساحلی علاقوں میں گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے
Wheather Update: ملک کے کئی حصوں میں بدل رہا ہے موسم کا انداز، احتیاط ضروری میرے بھائی
بدھ کو دہلی میں مطلع ابر آلود رہا۔ حالانکہ آج سے دہلی کا موسم صاف ہو جائے گا۔ ساتھ ہی درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری کا اضافہ ہوگا۔
Delhi Weather Today: ہولی سے پہلے دہلی-این سی آر کا موسم ایک بار پھر اچانک بدل گیا، گرمی سے نہیں ملی راحت
EMD کے مطابق، اتوار کو بھی جزوی طور پر ابر آلود رہے گا۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 15 اور زیادہ سے زیادہ 31 سے 32 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
Delhi Weather Update: دہلی سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کم ہو رہی ہے، کم سے کم درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے
مشرقی اتر پردیش، مغربی بنگال، آسام، میگھالیہ اور تریپورہ میں آج گھنی دھند چھائی رہ سکتی ہے۔ دوسری طرف بہار، مغربی بنگال، مدھیہ مہاراشٹر، جنوبی کرناٹک، اتر پردیش اور تلنگانہ میں کم از کم درجہ حرارت معمول سے کم رہ سکتا ہے
Delhi Air Quality: دہلی میں کڑاکے کی ٹھنڈ سے کچھ راحت ، دہلی این سی آر میں آلوگی کا لیول سنگین
بدھ کو ہوا کا رخ شمال مغرب سے جنوب مشرق میں تبدیل ہونے کی امید ہے۔ اس سے آلودگی کی سطح میں مزید بہتری آئے گی





