India Signs Deal For 31 Predator Drones From US: ہندوستان-امریکہ کے مابین 32ہزار کروڑ روپئے کا معاہدہ ہوگیا طے،تینوں افواج جلد ملیں گےانتہائی طاقتور31پریڈیٹر ڈرونز
ہندوستانی فوج کی طاقت میں کئی گنا اضافہ ہونے والا ہے۔ چونکہ امریکہ کے ساتھ 32 ہزار کروڑ روپے کے 31 MQ-9B پریڈیٹر ڈرون کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ اگر یہ ڈیل 31 اکتوبر سے پہلے نہ ہوتی تو اس ڈیل میں کافی تاخیر کا امکان تھا۔لیکن اب یہ معاہدہ ہوگیا ہے۔
Procurement of 12 Su-30MKIs : ہندوستانی فضائیہ کی طاقت ہوگا مزید اضافہ،12 سکھوئی طیارے کی خریداری کو ملی منظوری
اسے ہندوستانی فضائیہ کا سب سے طاقتور طیارہ مانا جاتا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ تیز اور دھیمی رفتار سے ہوا میں ایکروبیٹکس کر سکتا ہے، دشمن کو دھوکہ دے کر ان پر حملہ کر سکتا ہے۔ اس طیارے میں دو انجن اور دو پائلٹوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔
IAF, Army carry out joint exercise: سینٹرل سیکٹر میں ہندوستانی فضائیہ اور فوج کی مشترکہ جنگی مشق
یہ مشق بھارتی بحر ہند کے علاقے میں آئی اے ایف کے دو اسٹریٹجک مشنوں کے بعد ہواہے جس میں رافیل اور ایس یو 30 ایم کے آئی جیٹ طیارے شامل تھے۔ فضائیہ کی جانب سے اس سلسلے میں ٹوئٹ کرکے یہ جانکاری دی گئی ہے کہ انڈین ایئر فورس نے حال ہی میں سینٹرل سیکٹر میں ہندوستانی فوج کے ساتھ ایک مشترکہ مشق مکمل کیا۔