Tribute on the Death Anniversary of Dr. A.P.J. Abdul Kalam: بھارت رتن ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کے 10 ویں یوم وفات پروزیر اعظم نریندر مودی، امت شاہ اور دیگر رہنماؤں نے خراجِ عقیدت پیش کیا
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم "ایکس" پر لکھا:"ہمارے عزیز سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی یوم وفات پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔
Bismillah Khan Death Anniversary: شہنائی کے استاد بسم اللہ خان نے پوری دنیا کو بنا لیا مرید، یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ سے سنائی دیتی ہے ان کی شہنائی کی گونج
Bharat Ratna Bismillah Khan: دنیا میں شہنائی کو نئی پہچان دینے والے بسم اللہ خاں صاحب کے انتقال کو 17 سال ہوگئے ہیں، لیکن ان کی شہنائی کی گونج آج بھی ہمارے کانوں میں سنائی دیتی ہے۔
Atal Bihari Vajpayee: صدر اور وزیر اعظم پہنچے ‘سدیو اٹل’، سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو پیش کی خراج عقیدت
بہار کے وزیر اعلیٰ اور این ڈی اے کے سابق حلیف نتیش کمار بھی اٹل بہاری واجپائی کی سمادھی پر جانے کے لیے دہلی پہنچ رہے ہیں، جہاں وہ ان کی برسی کے موقع پر انہیں خراج عقیدت پیش کریں گے۔





