Bharat Express

Dangal girl

ڈرماٹومیوسائٹس تقریباً پانچ سال کے بعد ریمیشن یا ان ایکٹیویٹی کی مدت میں داخل ہو سکتا ہے۔ اکثر یہ حالت دائمی ہو جاتی ہے۔ اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔ زیادہ تر لوگوں کو علامات پر قابو پانے کے لیے کچھ علاج کی ضرورت ہوتی ہے

پی ٹی آئی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوہانی ڈرماٹومیوسائٹس میں مبتلا تھیں۔ یہ ایک بہت ہی نایاب بیماری ہے جس میں جلد پر دانے نکل آتے ہیں اور پٹھوں میں کمزوری ہوتی ہے۔

فلم ’دنگل‘ میں عامرخان کی چھوٹی بیٹی کا رول ادا کرنے والی سہانی بھٹناگرکی موت ہوگئی ہے۔

گیتا پھوگاٹ کو آپ ’دنگل گرل‘ کے نام سے بھی جانتے ہوں گے۔ گیتا پھوگاٹ نے 2009-2010 دولت مشترکہ کھیلوں میں اپنی شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیتا تھا۔ گیتا پھوگا ٹ کے والد مہاویر سنگھ پھوگاٹ بھی ایک پہلوان ہیں، جنہیں درون چاریہ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ والد کی حوصلہ افزائی اور حمایت نے گیتا اور ببیتا پھوگٹ کو ملک کے مشہور پہلوان بنا دیا۔