Weather Update: شدید گرمی کے درمیان شمالی ہند میں اب صحرائی طوفان، بارش کی کوئی امید نہیں…
محکمہ موسمیات کے مطابق نئی دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40 ڈگری سے زیادہ ہی ریکارڈ کیا جائے گا۔ فی الحال لوگوں کو گرمی سے مہلت نہیں ملے گی۔
Delhi NCR Weather: دہلی-این سی آر’ یوپی سمیت ان ریاستوں میں گرمی اور چلچلاتی دھوپ سےہوا گیا لوگوں کا براحال
آئی ایم ڈی کے مطابق کئی ریاستوں میں ہفتہ 13 مئی سے 15 مئی تک بارش متوقع ہے۔ جمعہ 12 مئی کو دہلی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 21 ڈگری سیلسیس رہنے کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ راجستھان میں آج ہیٹ ویو اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے
Delhi-NCR Weather Update: دہلی-این سی آر میں گرمی سے ملے گی راحت، کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ
محکمہ موسمیات کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق ملک کے کئی حصوں میں بارش کے امکانات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آج اور 27 اپریل تک مشرقی مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہونے کی امید ہے
Delhi-NCR: دہلی-این سی آرمیں موسم رہےگا خوش گوار! دہلی-این سی آر سمیت ان ریاستوں میں بارش کی امید
ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق، مشرقی ہندوستان میں اگلے تین دنوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں تین سے پانچ ڈگری سیلسیس تک کمی کا امکان ہے