Cyclone Michaung Update: سمندری طوفان مِچھونگ ہوا کمزور، سمندری طوفان نے منگل کو باپٹلا کے قریب آندھرا پردیش کے ساحل کو عبور کیا
آندھرا پردیش اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر بی آر امبیڈکر نے کہا کہ پیر کو تروپتی ضلع میں ایک جھونپڑی کی دیوار گرنے سے چار سالہ بچے کی موت ہو گئی۔
Table Tennis Players In Vijaywada: سائیکلون میچونگ کی وجہ سے وجئے واڑہ میں پھنس گئے 200 کھلاڑی
اپنے بچوں کے ساتھ وجئے واڑہ آنے والے والدین بھی کافی پریشان ہیں۔ کچھ نے پرواز کی ٹکٹ بک کر رکھی تھیں اور کچھ نے ٹرینیں بک کر رکھی تھیں لیکن اس وقت زیادہ تر ٹرانسپورٹ کے ذرائع بند ہیں۔ شہر میں پانی بھر جانے کی وجہ سے باہر سے آنے والے ان خاندانوں کو انتہائی مشکل حالات کا سامنا ہے۔
Cyclone Michaung: چنئی میں سمندری طوفان مِچھونگ سے 8 افراد ہلاک، خطرے کے پیش نظر 204 ٹرینیں اور 70 پروازیں منسوخ
کسی بھی خطرے کے پیش نظر 204 ٹرینیں اور 70 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ شدید سائیکلون طوفان آج نیلور اور مچلی پٹنم کے درمیان جنوبی آندھرا پردیش کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے۔
Cyclone Michaung Update: طوفان ‘مچھونگ’ کا خطرہ!پڈوچیری- تمل ناڈو-آندھرا پردیش میں اسکول بند، 144 ٹرینیں منسوخ
محکمہ موسمیات نے تمل ناڈو اور پڈوچیری کے لیے بارش، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کی وارننگ جاری کی ہے۔ حکومت نے نجی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو گھر سے کام کریں۔
Cyclone Michaung: سمندری طوفان ‘مچھونگ’ آندھرا کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان ، وزیر اعظم مودی نے وزیر اعلی جگن ریڈی کو فون کیا اور ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی
پی ایم مودی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی سے بات کی اور طوفان مائیچونگ کے پیش نظر تیاریوں کا جائزہ لیا اور ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔
Cyclone Michaung Updates: آئی ایم ڈی نے خبردار کیا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں خلیج بنگال سے ٹکرانے والا ہے سمندری طوفان ‘مائیچونگ’، 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی ہوائیں
یکم دسمبر تک ان ہواؤں کی رفتار 50-60 کلومیٹر فی گھنٹہ سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ 2 دسمبر کو یہ ہوائیں 60-70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہیں۔