Crude Oil: کیا پٹرول ڈیزل سستا ہوگا؟ خام تیل کی قیمت 11 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچی
کچھ عرصے سے خام تیل کی قیمتوں میں کمی سے راحت ملی ہے۔ جنوری 2022 کے بعد پہلی بار خام تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں..





