Iran-US Deal Crude Oil Price: پٹرول-ڈیزل پر معمولی راحت کی تیاری، قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان
ایران-امریکہ معاہدے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ درج کی گئی۔ برینٹ کروڈ اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمتیں نیچے آئی ہیں۔ بھارت میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں راحت ملنے کا امکان ہے، لیکن حکومت فی الحال صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔
Retail Inflation Rises: تھالی سے لے کر ٹرانسپورٹ تک سب کچھ مہنگا، مئی میں خوردہ مہنگائی کی شرح 3.93 فیصد تک پہنچی، دیہی علاقوں میں سب سے زیادہ اثر
ملک میں خوردہ مہنگائی کی شرح مئی کے مہینے میں بڑھ کر 3.93 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ اپریل میں یہ 3.48 فیصد تھی۔ مئی میں خوردہ مہنگائی میں آنے والا یہ اضافہ گزشتہ پانچ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گیا ہے۔
Fuel Prices Rise: 10 دن میں تیسری بار تیل کی قیمتوں میں اضافہ، دہلی میں پٹرول 99.51 روپے فی لیٹر، جانئے بڑے شہروں کی کیا ہے صورتحال
15 مئی کو سرکاری تیل کمپنیوں نے مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی کے سبب توانائی کی بڑھتی قیمتوں کا بوجھ مرحلہ وار صارفین پر منتقل کرنا شروع کیا تھا۔15 مئی کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر 3 روپے کا اضافہ کیا گیا تھا، جس کے بعد 19 مئی کو 80 پیسے سے زیادہ کا مزید اضافہ کیا گیا۔
Petrol-Diesel Price: روسی تیل پر امریکی چھوٹ ختم، کیا بھارت میں پھر مہنگا ہوگا پٹرول اور ڈیزل؟
اعداد و شمار کے مطابق بھارت اپنی ضرورت کا 85 فیصد سے زیادہ خام تیل درآمد کرتا ہے، اس لیے عالمی منڈی میں قیمتوں کا ہر اتار چڑھاؤ براہ راست بھارتی معیشت پر اثر انداز ہوتا ہے۔ تیل مہنگا ہونے سے مہنگائی میں اضافہ، حکومتی مالی بوجھ، گھریلو بجٹ اور اقتصادی ترقی سب متاثر ہوتی ہے۔
Petrol Export Tax: حکومت کا بڑا فیصلہ: پٹرول ایکسپورٹ پر نیا ٹیکس، ڈیزل اور جیٹ فیول پر بڑی راحت
وزارتِ خزانہ نے واضح کیا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی برآمدات پر روڈ اور انفراسٹرکچر سیس کو صفر رکھا گیا ہے۔ ساتھ ہی ملک کے اندر استعمال ہونے والے پٹرول اور ڈیزل پر موجودہ ایکسائز ڈیوٹی میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی گئی۔
Crude Oil Prices: ہرمز کی ناکہ بندی کی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ، ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا کو خفیہ پیغام میں کیا کہا؟
امریکہ، اسرائیل اور ایران تنازعہ کی وجہ سے آبنائے ہرمزجوکہ عالمی توانائی کی فراہمی کے لیے ایک اہم آبی گزر گاہ ہے، گزشتہ دو ماہ سے بند ہے، جس سے عالمی سطح پرتیل اور گیس کی سپلائی پربہت زیادہ اثر پڑ رہا ہے۔
Strait of Hormuz: آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آمد و رفت معطل، جہازوں کی ضبطی کے بعد توانائی سپلائی پر خدشات، عالمی خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
ایران کے اہم مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا کہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے باعث آبنائے ہرمز کو کھولنا ممکن نہیں ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر بیان میں امریکی بحری ناکہ بندی اور اسرائیلی کارروائیوں کو اس کشیدگی کی بڑی وجہ قرار دیا۔ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بھی کہا کہ ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن دھمکیاں اور ناکہ بندی حقیقی بات چیت میں رکاوٹ بن رہی ہیں۔





