Bharat Express DD Free Dish

CRPF

راہل گاندھی کے قریب آتے ہی سیکورٹی اہلکار اور لیڈر حرکت میں آئے اور فوراً ہی اس شخص کو راہل گاندھی سے دورکیا گیا۔ اس واقعہ کے بعد پنجاب میں راہل کی سیکورٹی کو لے کر کئی سوالات اٹھنے لگے ہیں کہ اتنی سخت سیکورٹی میں یہ شخص راہل گاندھی کے قریب کیسے پہنچا؟

وہیں اس معاملے پر پولیس کا کہنا ہے کہ پلوامہ کے راج پورہ علاقے سے سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ ہتھیار چھیننے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

سیکورٹی فورسز نے ابتدائی طور پر گھیرے میں لے کر علاقے کو سیل کر دیا۔ جیسے ہی فوجی ٹارگٹ ایریا کے قریب پہنچی تو چھپے دہشت گردوں نے متعدد دستی بم پھینکے اور فوجیوں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی۔

بھارت ایکسپریس /مرکزی حکومت نے پنجاب بی جے پی کے 4 لیڈروں کو X زمرہ کی سی آر پی ایف سیکورٹی دی ہے۔ سرکاری ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق پنجاب کے جن  لیڈروں کو سیکورٹی دی گئی ہے ان میں سابق وزراء بلبیر سنگھ سدھو، گرپریت سنگھ کانگر کے علاوہ سابق ایم ایل اے …