Elvish Yadav: نوئیڈا ڈسٹرکٹ کورٹ میں یوٹیوبر ایلوش یادو اور دیگر دو ملزمان کی سماعت مکمل
ریئلٹی شو بگ باس او ٹی ٹی کے فاتح ایلوش یادو اتوار سے جیل میں ہیں، انہیں آج ضمانت کے لیے عدالت میں پیش کیا گیا۔
Elvish Yadav Case: ایلوش یادیو کو غیر قانونی حراست میں لیا گیا؟ پولیس نے مزید 2 لوگوں کو کیا گرفتار
ایلوش یادو کے وکیل پرشانت راٹھی نے کہا کہ نومبر میں کیس درج ہونے کے بعد سے یادو سی آر پی سی کی دفعہ 160 کے تحت طلب کیے جانے کے بعد پانچ بار پوچھ گچھ کے لیے آئے ہیں۔
Murder of Live in Partner for Egg Curry in Gurugram :گرل فرینڈ نے نہیں پکائے انڈے، تو بوائے فرینڈ نےلیو ان پاٹنرکو ہتھوڑے سے دی دردناک موت
قتل کے اس کیس کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ 12 مارچ کی رات للن نے نشے میں دھت خاتون انجلی سے انڈے کا سالن بنانے کو کہا لیکن انجلی نے انڈے کا سالن بنانے سے انکار کر دیا۔
Income Tax Rules: آپ گھر میں کتنا کیش رکھ سکتے ہیں ؟ انکم ٹیکس کے کیا ہیں قوانین ؟ خلاف ورزی کرنے پر ادا کرنا پڑے گاجرمانہ
انکم ٹیکس ایکٹ کے مطابق گھر میں نقدی رکھنے پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ لیکن اگر محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے چھاپہ مارا جاتا ہے۔ تو آپ کو اس آمدنی کا ذریعہ بتانا ہوگا۔ اس کے علاوہ اگر رقم آمدنی سے زیادہ ہے تو محکمہ انکم ٹیکس کے افسر کو اس سے متعلق تمام دستاویزات دکھانا ہوگا
Bloody Incident in Murthal: تاجر سندر ملک کا مرتھل میں ڈھابے کے سامنے ہواقتل، ایس یو وی سے نکال کر ماری گولی ،سامنے آیا واقعے کا ویڈیو
اس واقعہ سے پورے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے سندر ملک پر 35 گولیاں چلائیں
Akbarnagar, Lucknow: لکھنؤ کے اکبر نگر میں ایل ڈی اے کی لاپرواہی سے بڑا حادثہ، اکبر نگر معاملے پر اکھلیش یادو نے بی جی پی پر کسا طنز
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ کو بتا دیں کہ لکھنؤ کے اکبر نگر میں اس واقعہ سے پہلے ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے بھی بی جے پی کو نشانہ بنایا تھا۔ ایس پی سربراہ اکھلیش نے X- پر لکھا، "یہ بی جے پی کآاواس ویناش یوجنا ' ہے: اکبر نگر، لکھنؤ کے جو خاندان تباہ ہو رہے ہیں، وہ کچھ کہنا چاہتے ہیں۔ صرف خاندان والے خاندان کے افراد کا درد سمجھتے ہیں۔"
ایس آر مہرولی کی ملی بھگت سے کروڑوں کی جائیداد پر قبضہ کرنے کا الزام، جنوبی ضلع ریونیو ڈپارٹمنٹ کے کردار پر سوال
اس معاملے میں جب بلڈر شیلی تھاپر سے پوچھ گچھ کی گئی تو ان کے وکیل ترجیت سنگھ نے بتایا کہ 38 کروڑ روپے میں جائیداد خریدنے کے معاہدے کی آخری تاریخ 10 فروری کو ختم ہو گئی تھی۔
Kala Jatheri:گینگسٹر کالا جٹھیڑی کی شادی ہوگی لیڈی ڈان انورادھا سے، عدالت نے کسٹیڈی پیرول کیا منظور
شروع شروع میں کالا جٹھیڑی ڈکیتی اور اقدام قتل جیسے جرائم کرتا تھا ۔لیکن آہستہ آہستہ کالا جٹھیڑی نے اپنا گینگ بنا لیا
Shervin Hajipour: ایران میں گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکار کو ’احتجاجی ترانہ‘ بنانے پر تین سال قید کی سزا
شروین حاجی پور نے اپنے وکلاء کے تعاون پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا، 'میں جج اور پراسیکیوٹر کے نام نہیں بتاؤں گا تاکہ ان کی توہین یا دھمکی نہ دی جائے کیونکہ انسانیت کے مذہب میں کوئی توہین اور دھمکی نہیں ہے۔
Fire in 6storey building in Bangladesh capital: بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں 7 منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 43 افراد ہلاک، 22 زخمی
بنگلہ دیش کے وزیر صحت Samanta Lal Sen نے کہا - رات تقریباً 9بج کر 50 منٹ پہلی منزل پر واقع ریستوراں میں آگ لگی اور تیزی سے اوپر کی منزلوں تک پھیل گئی۔