Bharat Express

Crime News

ذرائع کے مطابق یہ ہنگامہ آدرش نگر تھانہ علاقہ میں گوپی اور ساحل گینگ کے درمیان ہوا۔ اس دوران دونوں گینگ کی جانب سے ایک دوسرے پر فائرنگ اور پیٹرول بموں سے حملہ کیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق معاملہ تقریباً 56 ہزار کروڑ روپے کے بینک لون فراڈ کا ہے۔ ابتدائی تفتیش میں مرکزی تفتیشی ایجنسی ایس ایف آئی او نے چارج شیٹ داخل کی تھی۔

پولیس نے ایک 39 سالہ خاتون سی ای او کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ خاتون نے شمالی گوا میں اپنے بیٹے کا قتل کیا اور پھر لاش کو تھیلے میں ڈال کر کرناٹک واپس چلی گئی۔

ای میل بھیجی گئی ہے۔ جس میں دھمکی دی گئی ہے کہ کولابا میں واقع چھترپتی شیواجی مہاراج میوزیم کے علاوہ ورلی اور دیگر علاقوں میں واقع میوزیم میں کسی بھی وقت دھماکہ ہو سکتا ہے

جنوری 2024 کی رات 27 سالہ ماڈل دویا پاہوجا کے قتل کے بعد گروگرام پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ہوٹل کے مالک اور ملزم ابھیجیت سنگھ سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیا۔

شیانا بامبا نے کہا کہ چارلس باس نے ان کے اوپر دو بار بندوق تانی ہوئی تھی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق جب چارلس نے دوسری بار بندوق تانی تب ان کی انگلی ٹرگرپرتھی۔

جب مہلوک لاپتہ ہوا تو اس کے گھر والوں کو یقین تھا کہ وہ کہیں کام پر گیا ہوا تھا۔ لیکن مخبر نرنجن کجور کے مشورے پر گھر والوں نے 22 دسمبر کو ایس پی کو میمورنڈم دیا اور کھدائی کی درخواست کی۔ ایس پی کے حکم پر مجسٹریٹ کی موجودگی میں کھدائی شروع ہوئی تو پولیس ٹیم کچھ کھدائی کر کے واپس لوٹ گئی۔

وزیر دفاع نے کہا، “ہندوستان کے سمندری علاقے میں ہنگامہ آرائی تیز ہو گئی ہے۔ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت کچھ لوگوں کو چبھ رہی ہے۔

ایک اہلکار نے بتایا کہ پولیس نے عبداللہ کی تلاش شروع کی اور اسے 25 دسمبر کو علاقے سے پکڑ لیا۔ پولیس نے بتایا کہ واقعہ سے ایک دن پہلے ونود اور عبداللہ کے درمیان 1500 روپے کے سابقہ واجبات کو لے کر جھگڑا ہوا تھا۔

اہلکار نے بتایا کہ اس عرصے کے دوران تکنیکی خرابی کی وجہ سے 58 ہزار روپے کے بجائے مجموعی طور پر 26,15,905 روپے بینک سے نیرج کمار کے اکاؤنٹ میں منتقل کیے گئے، جس میں سے کمار نے فوری طور پر 13،50،000 روپے چیک کے ذریعے منتقل کر دیے۔