Bharat Express

CPI(M)

تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک سی پی ایم کے اعلیٰ فیصلہ ساز ادارے پولیٹ بیورو کے رکن یچوری 2005 سے 2017 تک مغربی بنگال سے دو بار راجیہ سبھا کے رکن رہے۔ راجیہ سبھا کے رکن کے طور پر، انہوں نے پارلیمنٹ میں مباحثوں اور جمہوری روایات کو تقویت بخشنے کا کام کیا۔

سی پی آئی (ایم) نے منگل کو ایک بیان میں کہا تھا کہ 72 سالہ یچوری کا ایمس کے آئی سی یو میں علاج کیا جارہا ہے، وہ سانس کی نالی کے شدید انفیکشن میں مبتلا تھے۔ انہیں 19 اگست کو ایمس کے آئی سی یو میں داخل کرایا گیا تھا۔

19 اگست کو سیتا رام یچوری کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔ اس سے قبل سیتارام یچوری نے موتیا کی سرجری کروائی تھی۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ سیتارام یچوری اس وقت کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے جنرل سکریٹری ہیں۔

ماہرین کا خیال ہے کہ مرشد آباد حلقہ دراصل 2000 کی دہائی کے اوائل سے ان میں سے کسی بھی پارٹی کا گڑھ نہیں رہا ہے جو کہ انتخابات کے دوران تشدد کی ایک بڑی وجہ ہو سکتا ہے۔

ترنمول کانگریس لیڈر سیف الدین لسکر کے قتل معاملے میں پولیس نے ایک شخص کو گرفتارکرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق، گرفتار ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔

بالاگوپال نے الزام لگایا کہ حال ہی اُن کے کٹارکاڑا اسمبلی حلقہ کے تحت آنے والے اُمنور گرام پنچایت میں بی جے پی کی حمایت سے کانگریس کی جیت ان کے "ناپاک تعلقات" کا واضح اشارہ ہے۔

گووندن نے الزام لگایا کہ بی جے پی حقیقت میں یو سی سی کے ذریعے ہندوتوا کے ایجنڈے کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

پولیس نے بعد میں میڈیا کو بتایا کہ یہ واقعہ 'سیاسی نوعیت' کا نہیں تھا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مرکزی ملزم کمل داس کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

حکومت نے جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹویٹر اور یوٹیوب کو ہدایت کی تھی کہ وہ "India: The Modi Question" نامی دستاویزی فلم کے لنکس کو بلاک کریں۔