Nepal Unrest: نیپال میں تاریخ کے بدترین 48 گھنٹے، پی ایم اولی مستعفی، فوج کے ہاتھ میں کمان
8 اور 9 ستمبر کو نیپال میں جو کچھ ہوا، وہ تاریخ میں درج ہو چکا ہے۔ مظاہرین نے کئی وزیروں کو دوڑا دوڑا کر مارا، پارلیمنٹ ہاؤس کو آگ لگا دی، اور یہاں تک کہ نیپال کی تین بڑی جیلوں سے قیدی فرار ہو گئے۔ کٹھمنڈو کی نکھو جیل سے مظاہرین نے سابق وزیر داخلہ روی لامیچھانے کو بھی چھڑا لیا۔
Nepal Protest: نیپال میں بگڑتے حالات، پی ایم کے پی شرما اولی کے بعد صدر رام چندر پوڈیل نے بھی دیا استعفیٰ
نیپال کے سابق پی ایم جھالا ناتھ کھنل کی اہلیہ راجیہ لکشمی چترکار کی موت ہو گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے ان کے گھر پر حملہ کیا، جس میں شدید توڑ پھوڑ اور آگ زنی کی گئی۔
Nepal PM KP Sharma Oli Resign: نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے دیا استعفیٰ، آرمی چیف نے کہا تھا: کرسی چھوڑنے سے ہی حالات ہوں گے بہتر
کے پی شرما او لی پہلی بار 2015 میں وزیراعظم بنے تھے۔ وہ اکتوبر 2015 سے اگست 2016 تک اس عہدے پر فائز رہے۔ بعد ازاں اکثریت کھو دینے پر استعفیٰ دینا پڑا۔
Gen-Z کے سپورٹ میں اُتریں Manisha Koirala، کہا: آج نیپال کے لیے ایک سیاہ دن ہے
منیشا نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا: جب جنتا کی آواز، بدعنوانی کے خلاف غصہ، اور انصاف کی مانگ کو گولیوں سے جواب دیا جائے۔ یعنی آج نیپال کے لیے ایک سیاہ دن ہے — جب عوام کی آواز اور بدعنوانی کے خلاف ان کے غصے اور انصاف کے مطالبے کا جواب گولیوں سے دیا گیا۔
Amit Shah Slams DMK in Tirunelveli Over Corruption: وزیر داخلہ امت شاہ نے ڈی ایم کے حکومت پر سادھا نشانہ، کہا-بدعنوان، ظالمانہ اور خاندانی
امت شاہ نے دعویٰ کیا کہ 2026 کے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں بی جے پی، اے آئی اے ڈی ایم کے اور دیگر اتحادیوں کی حکومت بنے گی۔
Punjab Government: پنجاب حکومت کا کرپشن کے خلاف بڑا ایکشن، 52 پولیس اہلکار برطرف
پنجاب حکومت کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنا رہی ہے۔ اس کے پیش نظر بدھ کو پنجاب پولیس کے ڈی جی پی گورو یادو نے بدعنوانی کے الزام میں 52 پولیس افسران اور ملازمین کو برطرف کرنے کا اعلان کیا۔
Santosh’: British-Hindi Film Tackles Caste, Corruption, And Gender In Rural India: سندھیا سوری کی ہندی فلم ‘سنتوش’ کو برطانیہ نے اپنے دیش سے آسکر ایوارڈ کے لیے بھیجا
سنتوش بالیان مغربی اتر پردیش کے مظفر نگر کے ایک گاؤں کی ایک عام لڑکی ہے، جس کا شوہر پولیس کانسٹیبل ہے۔ چونکہ اس کی محبت کی شادی تھی اس لیے شادی کے بعد وہ سنتوش سینی بن گئی۔
Hemant Soren: جھارکھنڈ کے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کو کیاگرفتار کیا جائے گا؟ رانچی میں دفعہ 144 نافذ
بہار کے بعد جھارکھنڈ میں بھی سیاسی درجہ حرارت بڑھ رہا ہے۔ ای ڈی نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلی ہیمنت سورین کے خلاف سمن جاری کیا ہے۔
DMK government is doing corruption in central schemes: ڈی ایم کے حکومت مرکزی اسکیموں میں بدعنوانی کر رہی ہے: ڈاکٹر دنیش شرما
نریندر مودی کو تیسری بار وزیر اعظم بنانے کی عوام سے اپیل کرتے ہوئے اکٹر دنیش شرما نے کہا کہ ایسا ہونے پر ہی مرکز کی اسکیمیں عوام تک صحیح طریقے سے پہنچ سکیں گی۔
New Delhi: اجے ماکن نے منیش سسودیا کی گرفتاری کو ٹھہرایا جائز، کہا- 6 فیصد کمیشن بڑھا کر 12 فیصد کیا، یہ کرپشن نہیں تو کیا ہے؟
منیش سسودیا نے اتوار کو دہلی ایکسائز گھوٹالہ کیس میں گرفتار ہونے کے بعد آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے پاس تعلیم سمیت 18 محکموں کی ذمہ داری تھی۔





