Bharat Express DD Free Dish

Construction Work

دہلی حکومت نے موسمِ سرما میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے ایکشن پلان تیار کیا، تعمیراتی سرگرمیوں پر پابندی، پرانی گاڑیوں کے خلاف کارروائی، دفاتر میں 50 فیصد ورک فرام ہوم اور پارکنگ فیس دوگنی کرنے کا فیصلہ۔

جے پی انفراٹیک لمیٹڈ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جش پنچمیا نے اس پیش رفت کو ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا :"ہم اپنے خریداروں سے کیے گئے ہر وعدے کو پورا کرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔ کینسنگٹن بلیوارڈ کے پانچ ٹاورز کی او سی ملنا ثابت کرتا ہے کہ ہم ریزولیوشن پلان کی ٹائم لائن کے مطابق صحیح رفتار سے آگے بڑھ رہے ہیں۔

اس سال فروری تک 6,669 کلومیٹر ہائی اسپیڈ گرین فیلڈ کوریڈورز کو تقسیم کیاگیاہے، جن میں سے 4,610 کلومیٹر مکمل ہو چکا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ  جیل میں قیدیوں کو ان کی قابلیت کے مطابق کام دیا جاتا ہے۔ جیل میں تمام قیدیوں کو کوئی نہ کوئی کام کرنا پڑتا ہے۔

پی ایم مودی جمعرات کی دیر شام نئے پارلیمنٹ ہاؤس کے اچانک دورے پر گئے۔ انہوں نے ایک گھنٹے سے زائد وقت گزارا اور مختلف کاموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں فراہم کی جانے والی سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔