Haryana Congress Rift: ہریانہ کانگریس کی گروپ بازی کھل کرآئی سامنے، بھوپیندر سنگھ ہڈا اور رندیپ سرجے والا کے درمیان زبردست بیان بازی
ہریانہ کانگریس کی میٹنگ میں سابق وزیراعلی بھوپیندر سنگھ ہڈا اور جنرل سکریٹری رندیپ سنگھ سرجے والا کے درمیان زبانی جنگ نے پارٹی کی گروپ بازی کو بے نقاب کر دیا ہے۔ دونوں لیڈران کے ریمارکس کا ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے، جس سے انتخابات سے پہلے کانگریس کے اندرونی اتحاد پر سوال اٹھ رہے ہیں۔
Dynastic politics threat to Indian democracy: ’’نہرو-گاندھی خاندان نے سیاست میں قیادت کو خاندانی حق بنا دیا‘‘، خاندانی سیاست پر ششی تھرور کےتیور سخت، جانئے کس کس کا لیا نام؟
ششی تھرور نے خاندانی سیاست کو جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اب وقت ہے کہ بھارت میرٹ پر مبنی قیادت کی طرف بڑھے۔ ششی تھرور نے یہ تبصرہ اپنے مضمون "Indian Politics Are a Family Business" میں کیا جو پروجیکٹ سنڈی کیٹ (Project Syndicate) ویب پورٹل پر شائع ہوا۔





