BJP MLA Rajeshwar Singh met CM Yogi:بی جے پی ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے سی ایم یوگی سے ملاقات کی، سنٹرل یونیورسٹی کے لیے زمین فراہم کرنے کی درخواست
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے درخواست کی کہ وہ لکھنؤ یونیورسٹی کی ایگریکلچر فیکلٹی کے قیام کے لیے گرام پنچایت پپرسند میں واقع محکمہ زراعت کی زمین دستیاب کرائیں۔
MLAs are being provoked to protest against CM Yogi: ایم ایل اے کو سی ایم یوگی کے خلاف اکسایا جا رہا ہے،انتخابی نتائج کا ذمہ دار یوگی آدتیہ ناتھ کو ٹھہرانے کی کوشش
لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو یوپی میں امید کے مطابق سیٹیں نہیں ملی تھیں۔ یوپی میں بی جے پی نے 80 میں سے 40 سیٹیں جیتی تھیں۔ جس کے بعد قیادت کے حوالے سے مختلف سوالات اٹھائے جانے پر بحث شروع ہوگئی۔
Muharram Procession: آل انڈیا مسلم جماعت نے محرم کے جلوس میں ہتھیار نہ لہرانے کی وزیر اعلی یوگی کی اپیل کا کیا خیر مقدم
کانوڑ یاترا اور محرم بھی اسی مہینے میں ہیں۔ اس سلسلے میں یوپی انتظامیہ چوکس ہے۔ ایسے میں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے جلوسوں اور یاترا میں کسی بھی قسم کے ہتھیار کی نمائش پر پابندی لگا دی ہے۔
Hathras Stampede Case: راہل گاندھی نے ہاتھرس حادثے پر سی ایم یوگی کو لکھا خط، کیا یہ مطالبہ
دو جولائی کو ہاتھرس میں ستسنگ کے دوران بھگدڑ مچنے سے 121 لوگوں کی جان چلی گئی تھی جب کہ کئی لوگ زخمی بھی ہوئے تھے۔ سورج پال عرف نارائن ساکر ہری ہاتھرس حادثے کے بعد سے فرار ہے۔
UP Chief Secretary Manoj Kumar Singh: کون ہیں یوپی کےچیف سکریٹری منوج کمار سنگھ ؟بہار سے ہے ان کا تعلق
منوج کمار سنگھ 1988 بیچ کے آئی اے ایس افسر ہیں۔ جو اب اتر پردیش کے نئے چیف سکریٹری کا عہدہ سنبھالیں گے۔ منوج کمار سنگھ کا تعلق ریاست بہار سے ہے۔
2022 کے الیکشن سے پہلے ہوگی تھی سی ایم یوگی کو ہٹانے کی تیاریاں! اس کتاب میں بڑا دعویٰ
اتر پردیش میں بی جے پی کی خراب کارکردگی کے بعد یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کو لے کر قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔ ادھر یوگی آدتیہ ناتھ کو لے کر بڑا دعویٰ کیا گیا ہے۔
Mohan Bhagwat In Gorakhpur: لوک سبھا انتخابات کے بعد پہلی دفعہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کریں گے آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت! جانئے اس میٹنگ کی اہمیت
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سر سنگھ چالک موہن بھاگوت 12 جون کو گورکھپور پہنچے۔ گورکھپور میں ان کی آمد اور سنگھ کے پروگرام کے بارے میں تفصیلی معلومات شیئر نہیں کی گئی ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024:برج بھوشن شرن سنگھ نے سی ایم یوگی کی بلڈوزر پالیسی کی مخالفت کی، کہا- مشکل سے بنتاہے گھر
برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا، گھر بہت مشکل سے ملتا ہے۔ میرے بھائی برج بھوشن شرن سنگھ ایک ایسا شخص ہے جو آپ کے دکھ اور درد کو سمجھتا ہے۔ اس لیے میں نے کہا تھا کہ بڑی مشکل سے گھر بنتاہے اور اس کی وجہ سے مجھے ناراضگی جھیلنی پڑرہی ہے
Lok Sabha Election 2024: کانپور میں سی ایم یوگی نے اس بار 400 کو پار کرنے کا نعرہ دیا، عوام سے اکبر پور سے بی جے پی امیدوار رمیش اوستھی اور دیویندر سنگھ کو جتانے کی اپیل کی
سی ایم یوگی نے کہا کہ آج پورے ملک میں ایک ہی آواز گونج رہی ہے، “ایک بار پھر مودی حکومت اور اس بار یہ 400 کو پار کر گئی ہے۔ کانپور اور اکبر پور کی سیٹیں بھی 400 نمبر میں شامل ہوں گی۔
Akbarpur Name Change : اکبر پور کا نام بدلنے کی تیاری کررہی ہے یوگی حکومت،سنبھل،سلطانپور سمیت کئی اضلاع پر بھی نظر
وزیر مملکت گلاب دیوی نے اپنے آبائی ضلع سنبھل کا نام بدل کر پرتھوی راج نگر یا کلکی نگر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ بی جے پی کے سابق ایم ایل اے دیومنی دویدی نے سلطان پور ضلع کا نام بدل کر کشبھون پور کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔





