Bharat Express DD Free Dish

CM Yogi Adityanath

UP GIS 2023: یوپی گلوبل سمٹ انوسٹرس کا وزیر اعظم نریندرمودی نے افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان دنیا کی سب سے تیزی سے بڑھتی ہوئی معیشت ہے۔ یوپی کی سر زمین اپنی ثقافتی شان وشوکت کے لئے جانی جاتی ہے، اس لئے یوپی کے تئیں میرا خصوصی پیار ہے۔

یوپی جی آئی ایس 2023 لائیو: وزیر اعظم نریندر مودی آج کانفرنس کا افتتاح کیا، جبکہ صدر دروپدی مرمو اتوار کو اختتامی اجلاس میں مہمان خصوصی ہیں۔

یوپی گلوبل انویسٹرس سمٹ 2023: مانا جا رہا ہے کہ سمٹ میں 25 لاکھ کروڑ کی سرمایہ کاری کا ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس سے 2 کروڑ سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہونے کا امکان ہے۔

گلوبل انویسٹرس سمٹ کے علاوہ لکھنؤ میں آج سے جی-20 اجلاس کی میٹنگ بھی ہونے جارہی ہے، جس سے پوری دنیا میں ہندوستان کی دھمک نظرآنے والی ہے۔

سی ایم یوگی نے انتخابی ریاست تریپورہ میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا، "کانگریس ہمیشہ بھگوان رام، بھگوان کرشن کے وجود سے انکار کرتی رہی ہے۔ عقیدے سے کھیلنے والے رام مندر، رام سیتو کی مخالفت کرتے رہے ہیں۔

سی ایم یوگی نے وی ایف ایس گلوبل کے بانی اور سی ای او کو اس مرکز کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ سینٹر ایک سال میں تقریباً ایک لاکھ 20 ہزار ویزا درخواستوں کو نمٹانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے بیان سے اتفاق ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ موہن بھاگوت جی نے جو بات کہی ہے، وہ بالکل صحیح تناظر میں ہے۔

اس پروگرام میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کے علاوہ یوپی حکومت کے کئی وزرا بشمول ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ اور برجیش پاٹھک موجود رہے۔

JP Nadda in Ghazipur: بی جے پی صدر جے پی نڈا اور وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج غازی پوری پہنچے۔ دونوں نے پہلے کرتھا گاؤں میں پہواری بابا آشرم میں درشن پوجا کیا۔ اس کے بعد بی جے پی کے بوتھ صدور کے ساتھ میٹنگ کی۔

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے اپنی مدت میں ایک سال کی توسیع ہونے کے بعد آج وارانسی پہنچے اور مشن 2024 کے لئے پارٹی کارکنان کوابھی سے کمربستہ ہونے کی نصیحت دی۔