Maurya meets PM Narendra modi: یوپی میں سیاسی گہماگہمی کے بیچ ایک بار پھر ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ کی پی ایم مودی سے ملاقات
کیشو موریہ نے پی ایم کو لوک سبھا انتخابات میں اپنی شکست کی وجہ بھی بتائی۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ڈپٹی سی ایم کیشو پرساد موریہ نے 11 اگست کو وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی تھی۔ ذرائع کے مطابق کیشو نے پی ایم کو یوپی کی صورتحال سے آگاہ کیاتھا۔
Pakistan will either merge or be destroyed: پاکستان یا تو ہندوستان میں مل جائے گا یا پھر پوری طرح تباہ ہوجائے گا: وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا دعویٰ
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں پارٹیشن ڈیزاسٹر ریمیمبرنس ڈے پر منعقد پروگرام میں پاکستان کے بارے میں بڑا دعویٰ کیا ہے۔ انہوں نے اشارے میں کہا ہے کہ پاکستان کا بھارت کے ساتھ الحاق ہوجائے گا۔
UP News: ایتھوپیا کی وزارت صحت کے وفد نے وزیر اعلی یوگی سے کی ملاقات ، صحت خدمات سے متعلق کئی مسائل پر کیا تبادلہ خیال
وزیراعلیٰ سے ملنے آنے والے وفد کی سربراہی ایتھوپیا کے ڈیجیٹل ہیلتھ لیڈ گیمچس کر رہے تھے۔ ان کے ساتھ ڈیجیٹل ہیلتھ ڈپارٹمنٹ کے تین اور ارکان بھی وفد میں شامل تھے۔
UP By Polls 2024: لوک سبھا الیکشن کی غلطی کو سدھار رہی ہے بی جے پی، کیاسی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی نئی حکمت عملی ہوگا اثر؟
سی ایم کا منصوبہ ہے کہ ہندو طبقہ جو 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں ذاتوں میں بٹا ہوا تھا، اب دوبارہ متحد ہو جائے گا۔ اسی سلسلے میں چیف منسٹر نے اپنی تقریروں اور بیانات میں بنگلہ دیش میں تشدد کا ذکر کیا۔
Ayodhya Rape Case: ایودھیا اجتماعی عصمت دری معاملے میں بڑی کارروائی، ملزم معید خان کی بیکری پر چلا بلڈوزر
ایودھیا کے پورہ قلندر تھانہ علاقے میں پیش آئے اس شرمناک واقعے میں ایس پی لیڈر معید خان اور اس کے نوکر پر پسماندہ طبقے کی 12 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی اور بلیک میل کرنے کا الزام ہے۔ ملزم معید خان فیض آباد سے ایس پی ایم پی اودھیش پرساد کا قریبی بتایا جاتا ہے۔
Ayodhya Rape Case: ملزم معید کی بیکری سیل اور لائسنس منسوخ
معاملہ اس وقت سامنے آیا جب نابالغ کے پیٹ میں درد ہوا۔ طبی معائنے میں پتہ چلا کہ وہ حاملہ تھی۔ اس معاملے میں ایس پی کنکشن سامنے آنے کے بعد اپوزیشن اکھلیش یادو پر حملہ کر رہی ہے۔ وہیں سی ایم یوگی مکمل ایکشن موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔
UP By poll 2024: ضمنی انتخاب میں جینت چودھری کو لگے گا جھٹکا! یہ مطالبہ پورا نہیں کر پائے گی بی جے پی
آر ایل ڈی سربراہ اور مرکزی حکومت کے وزیر جینت چودھری نے لکھنؤ میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی۔ اس دوران دونوں لیڈران کے درمیان ضمنی انتخابات میں نشستوں کی تقسیم کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔
Ayodhya Rape Case: سی ایم یوگی سے ملاقات، ایودھیا میں فوری کارروائی، چوکی اور تھانہ سربراہ معطل، غیر قانونی جائیداد کی جانچ شروع
سماجی کارکن منجو نشاد، جو شروع سے ہی متاثرہ کے ساتھ تھیں، ان کے مطابق، وزیر اعلیٰ نے سب سے پہلے اس پورے واقعے کے بارے میں پوچھا، جس میں انہوں نے مقدمہ دیر سے درج کرنے کے بارے میں بتایا۔
UP News: ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے کی ملاقات، کہی یہ بڑی بات
30 جولائی یعنی یوپی قانون ساز اجلاس کے دوسرے دن یوگی حکومت نے اسمبلی میں 12 ہزار 209 کروڑ 93 لاکھ روپے کا ضمنی بجٹ پیش کیا ہے۔ ضمنی بجٹ کا حجم اصل بجٹ کا 1.6 فیصد ہے۔ بجٹ میں صنعتی ترقی کے لیے زیادہ سے زیادہ 7500.81 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
UP Monsoon Session 2024: یوپی میں لو جہاد پر بنے گا سخت قانون، ہوگی عمر قید کی سزا، آج پیش ہو سکتا ہے بل
پیر کو اسمبلی اجلاس کی کارروائی شروع ہونے سے ایک دن پہلے، اکھلیش یادو نے اسمبلی اسپیکر ستیش مہانا کو بھیجے گئے ایک خط میں ماتا پرساد پانڈے (82) کو اپوزیشن کا لیڈر بنانے کی درخواست کی تھی۔ ایس پی نے یہ خط سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا ہے۔





