Bharat Express DD Free Dish

CM Yogi Adityanath

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ سے وابستہ تنظیم مسلم راشٹریہ منچ نے کنور یاترا کے دوران دکانوں پر نام کی تختیاں لگانے کے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم سماج کانوڑیوں کا کھلے دل سے استقبال کرے گا۔

یہ سارا تنازعہ یوپی حکومت کے حکم سے شروع ہوا، جس میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کانوڑ روٹ پر آنے والی تمام دکانوں، ریستورانوں، ہوٹلوں، ڈھابوں اور گلیوں کے دکانداروں کو حکم دیا ہے کہ وہ اپنی دکانوں کے آگے اپنے نام لکھیں۔

کانوڑ یاترا کے پیش نظر یوپی حکومت کی طرف سے دوکانداروں کے نام کو آویزاں کرنے کافرمان کافی بحث میں ہے، اپوزیشن کی جانب سے مسلسل اس پر سوالات اٹھائے جارہے ہیں اور اس فیصلے کو ہندو مسلم بھائی چارے کا خون کرنے والا بتایا جارہا ہے۔

لوک سبھا الیکشن کے بعد اترپردیش میں پہلی بار راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ (آرایس ایس) کے لیڈران کے ساتھ ہونے والی حکومت کی میٹنگ منسوخ کردی گئی ہے۔ پہلے یہ میٹنگ آج شام 7 بجے لکھنؤ میں ہونے والی تھی۔

یوپی کے سابق سی ایم اکھلیش یادو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کہا کہ کہا گیا ہے کہ اگر کوئی لیڈر 100 ایم ایل اے کی حمایت اکٹھا کرتا ہے تو ایس پی وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے اس کی حمایت کر سکتی ہے۔

 مظفرنگر پولیس نے حال ہی میں کانوڑ یاترا کے دوران سبھی ہوٹلوں، دوکانوں اور ٹھیلے والوں کو مالک کا نام عوامی طورپر لکھنے کا حکم دیا ہے۔ جاوید اخترنے اس فیصلے کا موازنہ ناجیوں سے کیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ بھوپیندر چودھری نے وزیراعظم مودی اور قومی صدر جے پی نڈا کو پارٹی کی ہارکی وجہ بتائی ہے اور تمام وجوہات کے بارے میں بتایا ہے۔ وہیں دوسری طرف وزیرداخلہ امت شاہ نے بھی پی ایم مودی سے ملاقات کی اور دونوں سینئر لیڈران کے درمیان  ڈیڑھ گھنٹے زیادہ تک میٹنگ چلی۔

اترپردیش میں 10 سیٹوں پراسمبلی ضمنی الیکشن ہونے والے ہیں۔ لوک سبھا الیکشن میں ملی زبردست ہارکے بعد بی جے پی کے لئے ضمنی الیکشن اصل امتحان کی طرح ہے۔

عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے یوپی بی جے پی میں جاری سیاسی رسہ کشی کے تعلق سے اظہار خیال کرتے  ہوئے کہا کہ ' دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا تھا، 'یوگی جی کو دو ماہ میں ہٹا دیا جائے گا۔

یوپی بی جے پی ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ میں ریاست کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا، "یاد رہے، محرم کے وقت سڑکیں خالی رہتی تھیں، آج یہ بھی نہیں معلوم کہ محرم کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔