Maharana Pratap Jayanti: مہارانا پرتاپ کی زندگی سے ایمانداری اور سچائی کے ساتھ سماج کے تمام طبقات کی خدمت کرنے کی تحریک ملتی ہے: شیوارج سنگھ چوہان
وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ایک شاندار، عظیم، خوشحال، بہتر اور طاقتور ہندوستان کی تعمیر ہو رہی ہے۔ دنیا کے امیر اور طاقتور ممالک میں ہندوستان کی عزت بڑھی ہے۔
Unauthorized colonies will be made legal in MP : مدھیہ پردیش میں2022 تک کی تمام غیر مجاز کالونیاں مجاز ہوں گی: شیوراج سنگھ چوہان
حکومت کا مقصد لوگوں کی زندگی کو آسان بنانا ہے۔ وزیر اعلیٰ چوہان نے اس کے لیے شہری ترقی اور ہاؤسنگ محکمہ کو ضروری ہدایات دیں ہیں۔ اب قانونی کالونیوں کے شہری بنک سے قرضہ حاصل کر سکیں گے۔
Karnataka Election: راج ناتھ سنگھ اور سی ایم یوگی نے ‘مذہب’ کو لے کر بنایا نشانہ، سی ایم شیوراج بھی پیچھے نہیں ہیں
کرناٹک میں اپنی پہلی انتخابی ریلی میں اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن پر کانگریس کو نشانہ بنایا اور کہا کہ یہ آئین کے خلاف ہے
Madhya Pradesh: ”پری-لیٹیگیشن میڈیشن سے کورٹ کے بوجھ کو کم کریں، ہائی کورٹ کی اینکسی تعمیر پر غورکیا جائے“ شیو راج سنگھ چوہان
Shivraj Singh Chauhan: وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا کہ جبل پور میں ایڈوکیٹ جنرل دفتر کی ضرورت تھی۔ پہلے وکلاء کے لئے مناسب جگہ نہیں تھی۔
Opening Ceremony of Historic Shooting World Cup in Madhya Pradesh: تاریخی شوٹنگ عالمی کپ کے شاندار افتتاحی تقریب کے لئے بھوپال تیار
آئی ایس ایس ایف کے صدر لوسیانو راسی اور ان کی اہلیہ لارا راسی پیر کے روز بھوپال پہنچے۔ کھیل اور نوجوان امور کے وزیر یشودھرا راجے سندھیا نے بھوپال ایئر پورٹ پر ان کا والہانہ استقبال کیا۔
Madhya Pradesh News: شیوراج سنگھ چوہان نے کہا- خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے ریاست میں برپا ہو رہا ہے سماجی انقلاب
مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ میری زندگی کا مقصد بہنوں کی فلاح و بہبود ہے۔ بہنوں کے ہونٹوں پر مسکراہٹ ہو تو بھائی کی زندگی کامیاب ہوتی ہے۔
Madhya Pradesh Liquor Policy: اپنی ہی حکومت کے خلاف محاذ کھولنے والی اوما بھارتی نے شیوراج حکومت کی شراب پالیسی کی حمایت کی
اوما بھارتی 2003 میں مدھیہ پردیش کی وزیر اعلیٰ بنیں، کانگریس کے دگ وجے سنگھ کے دس سالہ دور حکومت کا خاتمہ ہوا، اوما بھارتی 2004 میں انہیں استعفیٰ دینا پڑا۔
Madhya Pradesh: وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ نے کمیونٹی لیڈرشپ یوتھ کانفرنس اور لرننگ مینجمنٹ پورٹل کا افتتاح کیا
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے شمع روشن کرکے کمیونٹی لیڈر شپ یوتھ کانفرنس اور کرسپس کے ذریعہ تیار کئے گئے لرننگ مینجمنٹ پورٹل اوراسٹوڈنٹ ایپ کا افتتاح کیا۔
IPS Meet 2023: وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کہا- ’’مدھیہ پردیش کو شانتی کا ٹاپو مانا جاتا ہے‘‘
MP CM Shivraj Singh Chauhan: وزیراعلیٰ چوہان کشا بھاؤ ٹھاکرے آڈیٹوریم میں انڈین پولیس سروس میٹ 2023 کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیر داخلہ نروتم مشرا، ڈائریکٹر جنرل آف پولیس سدھیر کمارسکسینہ اور آئی پی ایس ایسوسی ایشن کے صدر وپن مہیشوری خصوصی طور پر موجود تھے۔
CM Shivraj Singh Chauhan on Ladli Bahna Yojna: انٹرنیشنل وویمنس ڈے سے ہوگا ’لاڈلی بہنا یوجنا‘ کا آغاز: وزیراعلیٰ شیو راج سنگھ چوہان نے کیا اعلان
مدھیہ پردیش کے وزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ ہماری حکومت کسان دوست ہے۔ سابقہ حکومت نے کسانوں کے ساتھ جو دھوکہ کیا، اس میں سدھار کرتے ہوئے ہم نے حکومت میں آتے ہی فصل بیمہ کی رقم جمع کی اور کسانوں کو فصل بیمہ کی رقم دلائی۔