Delhi Palam Building Fire:دہلی کے پالَم میں ‘موت کا قہر’: دھوں دھوں کرکے جل گئی 4 منزلہ عمارت، معصوموں سمیت 10 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
پالَم میں چار منزلہ عمارت میں آتشزدگی میں ایک ہی خاندان کے 10 افراد کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔ آتشزدگی گراؤنڈ فلور سے شروع ہو کر پوری عمارت میں پھیل گئی، جبکہ ریسکیو میں تاخیر پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔
Free Bus Travel For Transgender Community: ڈی ٹی سی کی بسوں میں ٹرانس جینڈر مسافروں کے لیے مفت سفر کی منظوری، دہلی حکومت کا بڑا فیصلہ
وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے قیادت میں دہلی حکومت نے شمولیت اور حساس حکمرانی کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ حکومت نے ڈی ٹی سی اور کلسٹر بسوں کے تمام روٹس میں ٹرانس جینڈر مسافروں کو مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کی منظوری دی ہے۔
PM Modi Inaugurates Delhi Ring Metro: دہلی بنی ملک کی پہلی ’رِنگ میٹرو‘ والی دارالحکومت، وزیر اعظم مودی نے کیا پنک لائن کے رِنگ نیٹ ورک کا افتتاح
وزیر اعظم مودی نے دہلی میٹرو کی پنک اور میجینٹا لائن کے نئے اضافی حصوں کا باقاعدہ افتتاح کیا ہے، جس کے بعد دہلی ملک کی پہلی آپریشنل ’رِنگ میٹرو‘ والی دارالحکومت بن گئی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی دہلی میں ملک کی پہلی ’رِنگ میٹرو‘ کا کریں گے افتتاح
وزیر اعلیٰ گپتا کے مطابق ان میٹرو منصوبوں کی مجموعی لاگت 18,300 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ ان منصوبوں سے دہلی میں پبلک ٹرانسپورٹ نظام مزید مضبوط ہوگا اور شہریوں کے سفر کو زیادہ آسان بنانے میں مدد ملے گی۔
Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی دہلی میں 33,500 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا کریں گےافتتاح اور رکھیں گے سنگ بنیاد
وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو فیز 5 اے کے تحت مزید نئے میٹرو کوریڈورز کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے ،جس سے دہلی کے لوگوں کے لیے سفر مزید آسان اور سہل ہو جائے گا۔ ان منصوبوں میں رام کرشن آشرم مارگ سے اندرپرستھ تک سینٹرل وسٹا کوریڈور،
Delhi First Ring Metro PM Modi Inauguration: دہلی میں شروع ہوگی ملک کی پہلی رنگ میٹرو، جانیے وزیر اعظم مودی کب کریں گے افتتاح
ملک کی پہلی رِنگ میٹرو دہلی کو ملنے جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی 8 مارچ کو دو نئے کوریڈورز کا افتتاح کریں گے اور تین دیگر منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اس منصوبے کے شروع ہونے سے لوگوں کے لیے سفر پہلے کے مقابلے میں زیادہ آسان اور تیز ہو جائے گا۔
Bharat Express Mega Conclave: بھارت ایکسپریس کی تیسری سالگرہ پر 9 مارچ کو دہلی میں میگا کانکلیو، ملک کی بڑی شخصیات ہوں گی شریک
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کا آغاز یکم فروری 2023 کو اپیندر رائے نے باضابطہ طور پر کیا تھا۔ گزشتہ تین برسوں کے دوران چینل نے تیزی سے مقبولیت حاصل کی ہے اور سچائی، جرات اور عزم کے ساتھ خبروں کو پیش کرنے کے لیے اپنی الگ شناخت بنائی ہے۔
PM Modi To Inaugurate Ring Metro: دہلی کو ملے گی ملک کی پہلی رِنگ میٹرو، 8 مارچ کو وزیراعظم مودی کریں گے افتتاح
ملک کی راجدھانی دہلی میں 8 مارچ کو ایک تاریخی دن ہونے جا رہا ہے، جب وزیراعظم مودی نئی میٹرو لائنز کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے، جس کے بعد دہلی کو ملک کی پہلی ’رِنگ میٹرو‘ میسر ہوگی۔
One year of BJP rule in Delhi: سی ایم ریکھا گپتا نے لیا مندر میں آشیرواد، اپوزیشن نے ادھورے وعدوں پر حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر وزیر اعلیٰ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے بھی عوام کو مبارکباد دی۔ اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ حکومت نے ایک سال کے دوران عوامی فلاح کو ترجیح دیتے ہوئے مختلف ترقیاتی اور سماجی اسکیموں پر کام کیا ہے اور آئندہ بھی عوامی بہبود اولین ترجیح رہے گی۔
Delhi Government: جانئے کیا ہے ’بھُو آدھار کارڈ‘ اسکیم، حکومت نے دہلی میں بھی اس کے نفاذ کا کیا اعلان، ہر زمین کو ملے گا منفرد شناختی نمبر
دہلی حکومت نے ایک بڑی پیش رفت کرتے ہوئے قومی راجدھانی کی ہر زمین کو منفرد شناخت دینے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ اب دہلی میں ہر قطعۂ اراضی کا ’’بھُو آدھار کارڈ‘‘ بنایا جائے گا، جس کے تحت ہر زمین کو 14 ہندسوں پر مشتمل ایک منفرد شناختی نمبر دیا جائے گا۔





