Bharat Express

CM Arvind Kejriwal

ای ڈی نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ جب وہ پی ایم ایل اے کی دفعہ 17 کے تحت کیجریوال کا بیان ریکارڈ کر رہے تھے، اس دوران بھی وہ ہمارے سوالوں کا جواب نہیں دے رہے تھے۔

پربھات تارا میدان میں منعقدہ ریلی میں کل 28 سیاسی جماعتوں نے حصہ لیا۔ لفظ 'Ulgulanکا مطلب انقلاب ہے۔ یہ لفظ برسا منڈا کی انگریزوں کے خلاف قبائلیوں کے حقوق کی لڑائی کے دوران استعمال ہوا تھا۔

ان کی گرفتاری کے بعد سے اپوزیشن پارٹیاں وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے واضح کیا ہے کہ کیجریوال وزیراعلیٰ کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

دہلی کے وزیر اعلی کے خلاف عوامی نمائندگی ایکٹ اور تعزیرات ہند (آئی پی سی) کی دفعہ 171 (ای) کے تحت رشوت ستانی سے متعلق مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ فرسٹ کلاس نے انہیں نومبر میں سمن بھی جاری کیا تھا۔

کانگریس لیڈر اشوک گہلوت نے کہا کہ بدعنوانی اتنی ہے کہ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے شوہر کو کہنا پڑا کہ انتخابی بانڈ دنیا کا سب سے بڑا گھوٹالہ ہے۔

ای ڈی نے عدالت میں کہا کہ اس پورے گھوٹالے کا پیسہ گوا انتخاب میں استعمال کیا گیا ہے۔اس پورے معاملے میں گرفتار منیش سسودیا کو ابھی تک ضمانت نہیں مل پائی ہے۔ ای ڈی نے عدالت سے کہا کہ شراب پالیسی بنانے میں کجریوال کا بڑا رول ہے ۔

یادو نے کہا، ''صرف پی ڈی اے ہی این ڈی اے کو شکست دے گی اور حکومت پی ڈی اے سے خوفزدہ ہے۔ وقت سے زیادہ طاقتور کوئی نہیں ہے اور وقت آنے پر عوام بی جے پی کو بھی سبق سکھائے گی۔

اروند کجریوال ابھی وزیر اعلیٰ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے پابند نہیں ہیں۔ وہ اپنی مرضی سے استعفیٰ دے دیں تو الگ بات ہے۔ اور پھر کوئی نیا وزیر اعلیٰ بن جائے۔1951 کے عوامی نمائندگی ایکٹ میں کوئی ذکر نہیں ہے کہ اگر کوئی وزیر اعلیٰ، وزیر، ایم پی یا ایم ایل اے جیل جاتا ہے تو اسے استعفیٰ دینا پڑے گا۔

سی ایم کیجریوال کی گرفتاری کے بعد حکام نے کہا کہ انہیں جمعہ (22 مارچ) کو پی ایم ایل اے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ ای ڈی ان کی تحویل کا مطالبہ کرے گا تاکہ مزید تفتیش کی جاسکے۔

مرکزی تفتیشی ایجنسی نے اس معاملے میں پوچھ گچھ کے لیے کیجریوال کو اب تک نو سمن بھیجے ہیں، لیکن وہ ایک بار بھی پیش نہیں ہوئے