Cloud 9 Society: ڈی ایم پہلے ہی کارروائی کے احکامات دئے، اب نہیں اٹھا رہے ہیں فون، کلاؤڈ 9 سوسائٹی میں مسائل کے انبار، پرمل سروسز کے خلاف کب ہوگی کارروائی؟
کلاؤڈ 9 سوسائٹی میں رہنے والے لوگوں حالت یہ ہے کہ انہیں پینے، نہانے اور کپڑے دھونے کے لیے اپنے قریبی عزیزوں، دوستوں اور رشتہ داروں کا سہارا لینا پڑتا ہے۔ پینے کا پانی بوتلوں میں خریدنا پڑتا ہے۔ بار بار شکایات کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہو رہا ہے
Water Crisis in Cloud 9 Society: سوسائٹی میں پانی کے لئے اب بھی ترس رہے ہیں لوگ، بلڈر کی بدمعاشی جاری، ڈی ایم نے بھی بند کرلیا فون
غازی آباد کے ویشالی سیکٹر-1 میں واقع کلاؤڈ 9 سوسائٹی میں رہنے والے لوگوں کو بنیادی سہولیات بھی نہیں مل پا رہی ہیں اور لوگوں کا جینا محال ہوگیا ہے۔
Cloud 9 Society: بھارت ایکسپریس کی خبر کا اثر، کلاؤڈ 9 سوسائٹی کے لوگوں کو ملے گا پانی، ڈی ایم نے دیا جانچ کا حکم
بھارت ایکسپریس نے جب لوگوں کے درد کو دکھایا تو انتظامیہ حرکت میں آئی ہے۔ غازی آباد کے ڈی ایم راکیش کمار سنگھ نے جانچ کے احکامات دے دیئے ہیں۔
Cloud 9 Society: کلاؤڈ 9 بلڈر کی بدمعاشی، تین دنوں سے سوسائٹی میں نہیں آرہا ہے پانی، عوام کا برا حال
ہرانسان کے لئے پانی بے حد ضروری ہے۔ اس کو ہرضرورت کے لئے پانی کی درکار ہوتی ہے۔ پریشان لوگوں کو پڑوس کی سوسائٹی یا دوسرے مقامات پر رہنے والے اپنے قریبی لوگوں کے پاس جانا پڑ رہا ہے۔