Bharat Express

climate crisis

فلبرائٹ۔ نہروفیلو مانسی بال بھارگو کو بگڑے ہوئے ماحولیاتی نظام کو اپنا توازن بحال کرنے میں مدد کرنے میں ان کی سرگرمیوں کے لیے جانا جاتا ہے۔ ایک کاروباری پیشہ ور ، محقق، معلّم اور اتالیق کی حیثیت سے بھارگو کو آبی وسائل میں کمی اور پانی کی بڑھتی ہوئی پریشانی کے بارے میں گہری تشویش سے ترغیب ملتی ہے۔

موسمیاتی تبدیلی دنیا کے بڑے چیلنجز میں سے ایک ہے۔ عالمی اقتصادی آؤٹ لک 2022 نے تخمینہ لگایا ہے کہ تقریباً 4 ٹریلین امریکی ڈالر کےبقدر سرمایہ سالانہ طور پر 2030 تک قابل احیاء توانائی میں لگایا جانا چاہئے تاکہ ممالک کے ذریعہ اعلان کردہ خالص صفر اخراج تک پہنچا سکے۔

اس روایت کو برقرار رکھتے ہوئے، ہمارے پنچایتی راج ادارے دیہی برادریوں کو شجرکاری مہم، فضلہ کے انتظام اور آبی وسائل کے تحفظ کے ساتھ ساتھ قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کو فروغ دینے جیسی سرگرمیوں میں شامل کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں