Living Sustainably پائیدارطرز زندگی
آن لائن کاروباری پورٹل ’براؤن لیونگ ‘پائیدار کھپت کو ایک نیا معمول بنانے کے مشن پر گامزن ہے۔’براؤن لیونگ‘ کی بانی اور چیف آپریٹنگ آفیسر چیتسی آہوجا پائیدار کھپت کو نیا معمول بنانا چاہتی ہیں۔ ان کا اسٹارٹ اپ ایک آن لائن پورٹل ہے جو پائیدار کاروباروں کو ایک پلیٹ فارم پر اپنی مصنوعات کی نمائش کرنے، اپنے کاروبار کو بڑھانے اور منافع کمانے میں مدد کرتا ہے۔
The World in the Era of Global Boiling: گلوبل بوائلنگ کے دور میں دنیا… ابھی تو یہ شروعات ہے
موسمیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات انسانوں کے لیے کوئی تعجب کی بات نہیں۔ کئی دہائیوں سے سنتے آرہے ہیں کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے رونما ہونے والی سنگین صورتحال تہذیب و ثقافت کے لیے تباہی کا باعث بن سکتی ہے۔
Resolution for social changes:معاشرتی تبدیلی کا عزم
تین بھارتی کواڈ وظیفہ یافتگان اپنی اسٹیم تعلیم کو معاشرےمیں مثبت بدلاؤ لانے کے لیےاستعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
Frans Timmermans: یوروپی کمیشن کے موسمیاتی پالیسی کے سربراہ فرانس ٹمر مینز وزراء اور تھنک ٹینکس سے ملاقات کے لیے ہندوستان کے 2 روزہ دورے پر
جمعہ کو، وہ انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (IIT) دہلی میں طلباء کے ساتھ ماحولیاتی کارروائی اور صاف توانائی کی منتقلی پر EU-India کے تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔
Biden on strengthening low-middle-income countries at G7 Summit: ” بائیڈن جی 7 سربراہی اجلاس میں کم درمیانی آمدنی والے ممالک کو مضبوط بنانے پر زور
ہیروشیما میں جی 7 سربراہی اجلاس کے 6 ورکنگ سیشن میں شرکت کے لیے پہنچنے پر پی ایم مودی کا ان کے جاپانی ہم منصب فومیو کشیدا نے استقبال کیا۔
G20 Summit: جی 20 اجلاس مستقبل کے موسمیاتی مذاکرات کی تشکیل میں کرے گا مد: ماہرین
ماہرین نے کہا کہ G20 سربراہی اجلاس مستقبل کے موسمیاتی مباحثوں کے لیے ایک اہم کردار ادا کرے گا اور ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک دونوں کی جانب سے ضروری اقدامات کو آگے بڑھانے میں مدد کرے گا۔
گلوبل وارمنگ کا گہرا بحران: اگر ابھی نہیں تو کب؟
کئی نامور ماہرین پر مشتمل اس پینل نے اپنی رپورٹ میں زمین میں آنے والی تبدیلیوں پر اب تک کی سب سے جامع سمجھی جانے والی معلومات شیئر کی ہیں۔ اس میں کہا گیا ہے کہ اگر دنیا اسی طرح کوئلے، تیل اور قدرتی گیس کو جلاتی رہی تو سال 2030 کے پہلے نصف تک عالمی اوسط درجہ حرارت میں 1.5 ڈگری سیلسیس یا تقریباً 2.7 ڈگری فارن ہائیٹ کا اضافہ ہو سکتا ہے جو کہ صنعت سے پہلے کی سطح سے زیادہ ہے۔
Bangladesh: بنگلہ دیش 230 بلین ڈالر کے قومی موافقت کے منصوبے پر عمل درآمد کے لیے چاہتا ہے مدد
انہوں نے یہ ریمارکس یہاں اپنی سرکاری رہائش گاہ گنا بھون سے فارن سروس اکیڈمی میں مقامی لیڈرشپ اورینٹیشن پر عالمی مرکز کا ویڈیو لنک کے ذریعے افتتاح کرتے ہوئے کیا۔
پانی کا بحران،صحراء میں تبدیل ہوتا عراق
بھارت ایکسپریس /جیسا کہ عالمی رہنما مصر میں آب و ہوا کی سربراہی اجلاس کے لیے ملاقات کر رہے تھے جن میں پانی اور خوراک کی فراہمی پر گفتگو شامل ہیں، عراق اور وسیع تر مشرق وسطیٰ میں بہت سے لوگ ایک ایسے بحران کا سامنا کر رہے ہیں جو مزید علاقائی انتشار کو ہوا …





