Climate Change: دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی ایک سنگین چیلنج، موسمیاتی تبدیلی کیا ہے اور زمین کا مزاج کیوں بدل رہا ہے؟
سائنسدانوں کے مطابق اس تیز رفتار تبدیلی کی سب سے بڑی وجہ گرین ہاؤس اثر ہے۔ انسانی سرگرمیاں جیسے کوئلہ، پٹرول اور ڈیزل کا زیادہ استعمال، صنعتوں کا پھیلاؤ اور جنگلات کی کٹائی فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ اور میتھین جیسی گیسوں کو بڑھا رہی ہیں۔
India Wheat Production: ملک میں گندم کی نہیں ہوگی کمی، مودی حکومت نے کہا—خراب موسم کے باوجود ہوگی ریکارڈ پیداوار
خراب موسم کے باوجود ملک میں گندم کی فصل مضبوط ہے۔ حکومت نے کہا ہے کہ نئی اقسام اور زیادہ بوائی کے باعث پیداوار گزشتہ سال کی طرح مستحکم رہے گی۔ حکومت کے مطابق کاشت کے رقبے میں اضافہ اور جدید اقسام کے استعمال کی وجہ سے 2025-26 میں گندم کی قومی پیداوار گزشتہ سال کی سطح کے برابر رہنے کا امکان ہے۔
Philippines typhoon kalmagee emergency 140 dead: فلپائن میں ’کلمیگی‘ کا قہر! 140 کی موت کے بعد نیشنل ایمرجنسی کا اعلان، اب دوسرے طوفان ’اُوان‘ کا الرٹ؛ جانیں، کیوں آتے ہیں اتنے طوفان؟
فلپائن میں کلمیگی طوفان نے شدید تباہی مچائی ہے۔ اس کے اثرات کو دیکھتے ہوئے فلپائن کے صدر بونگ بونگ مارکوس نے نیشنل ایمرجنسی کا اعلان کر دیا ہے۔
Air Pollution Delhi NCRs air turns toxic again is in question: دہلی-این سی آر کی فضا پھر ہوئی زہریلی! سانسوں پر سوال
دہلی این سی آر کا اوسط اے کیو آئی (AQI) ’انتہائی خراب‘ زمرے میں پہنچ گیا ہے۔ سی پی سی بی (CPCB) کے اعداد و شمار کے مطابق، ہوا کا معیار صحت کے لیے نہایت نقصان دہ ہے۔
Heavy rains thunderstorms across south India: جنوبی ہند کے متعدد علاقوں میں بادلوں کی گرج کے ساتھ طوفانی بارش کی پیش گوئی
ہندوستانی محکمہ موسمیات نے آندھرا پردیش، کونکن، گوا، مہاراشٹر، سوراشٹرا، کچھ، تمل ناڈو، پڈوچیری و دیگر علاقوں میں طوفانی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔
Carbon Credit agreement: ماحولیاتی تبدیلی کے پیش نظربھوٹان، سنگاپور کے مابین موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئےکاربن کریڈٹ معاہدے پر دستخط
بھوٹان، جو اپنے جنگلات کے لیے جانا جاتا ہے، معاہدے کی شرائط کے تحت عالمی منڈی میں تجارت کے لیے کاربن کریڈٹس کی پیداوار کے ذریعے اپنے قدرتی وسائل کو بروئے کار لا سکے گا۔





