Education Minister Resignation Demand: نیٹ پیپر لیک پر آر پار کی لڑائی! کاکروچ جنتا پارٹی کا الٹی میٹم، بانی بولے- وزیرِ تعلیم چھوڑیں اپنی کرسی
کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے NEET پیپر لیک معاملے میں وزیرِ تعلیم کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ X اکاؤنٹ بند ہونے کے بعد تنظیم نے نیا اکاؤنٹ بنا کر اپنی مہم مزید تیز کر دی ہے۔
PTI leaders Write to CJP for Imran Khan’s Health: پی ٹی آئی لیڈران نے اب چیف جسٹس سے مانگا عمران خان کے لیے انصاف
پی ٹی آئی لیڈران نے الزام عائد کیا کہ موجودہ حکومت نے عمران خان کی بیماری کے معاملے میں ’’پراسرار‘‘ رویہ اختیار کیا۔ ابتدا میں بیماری سے انکار کیا گیا اور بعد میں سی آر وی او کی تشخیص سامنے آنے پر بیان جاری کیا گیا۔





