CJI B R Gavai at CAT Conference: ’’عدلیہ دولت سے نہیں، انصاف و آزادی کی محبت سے چلنی چاہیے‘‘ آل انڈیا سینٹرل ایڈمنسٹریٹو ٹریبیونل کانفرنس سے چیف جسٹس بی آر گوئی کا خطاب
دسویں آل انڈیا سی اے ٹی کانفرنس میں چیف جسٹس کا خطاب، شفافیت، جوابدہی اور عوامی اعتماد پر زور، زیر التواء مقدمات پر تشویش، بی آر گوئی نے کہا کہ ’’جج اور وکیل انصاف نامی سنہری پرندے کے دو پروں کی طرح ہیں، دونوں کے تعاون کے بغیر عدلیہ نہیں چل سکتی۔‘‘
CJI & Supreme Court Judges on Short Break in Ranthambore: چیف جسٹس آف انڈیا اور سپریم کورٹ کے جج رنتھمبور کے دو روزہ غیر رسمی دورے پر روانہ
اس طرح کے دورے نہ صرف ججز کے لیے ذہنی آسودگی کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ اعلیٰ عدالتی عہدیداروں کے لیے اجتماعی فلاح و بہبود کی علامت بھی سمجھے جاتے ہیں۔
CJI Gavai mentioned the situation in Nepal: سی جے آئی گوئی نے نیپال کی صورتحال کا کیا ذکر، کہا- ہمیں اپنے آئین پر فخر
پڑوسی ملک نیپال میں جنریشن زی نوجوانوں کی قیادت میں انسداد بدعنوانی اور سوشل میڈیا پر پابندی کے احتجاج نے پرتشدد رخ اختیار کر لیا ہے۔ وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے استعفیٰ دے دیا۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت، سپریم کورٹ اور لیڈران کے گھروں کو آگ لگا دی۔
CJI Gavai Receives Warm Welcome During Visit To Lumbini: چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی کا نیپال کے لمبینی میں شاندار استقبال
یہ دورہ بھارت اور نیپال کے درمیان عوامی و ادارہ جاتی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی کوششوں کی ایک جھلک پیش کرتا ہے۔نیپال کی عدلیہ اور مقامی حکام کے سینئر اراکین نے استقبالیہ تقریب میں شرکت کی، اور سرحد پار خیرسگالی بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔
CJI Gavai Welcomed Warmly in Lumbini: چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی کا نیپال کے لمبینی میں شاندار استقبال
اس موقع پر ہندوستان اور نیپال میں عدالتی اداروں کے درمیان قریبی تعلقات اور باہمی احترام پر زور دیا گیا اور سی جے آئی نے ایک کانفرنس سے بھی خطاب کیا۔
CJI Gavai at Nepal-India Judicial Dialogue: ’’مختلف ممالک کی عدلیہ کو ایک دوسرے سے سیکھنے کی ضرورت ہے‘‘، چیف جسٹس آف انڈیا بی آر گوئی نے نیپال میں ’’نیپال-انڈیا جوڈیشل ڈائیلاگ 2025‘‘ سے کیا خطاب
اس موقع پر انھوں نے نیپال کی سپریم کورٹ کی ان کوششوں کی بھی تعریف کی جو صنفی انصاف، رازداری، ماحولیاتی تحفظ، اور مقامی آبادیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کی گئی ہیں۔





