Bharat Express DD Free Dish

CJI BR Gavai

سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے الوداعی تقریب نہ رکھنے کی وجوہات واضح نہیں ہے، لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ یہ فیصلہ جسٹس تریویدی کے کچھ سخت فیصلوں سے متعلق ہو سکتا ہے۔

سپریم کورٹ نے وجے شاہ کے خلاف داخل عرضی پرروک لگانے سے انکارکردیا ہے۔ عدالت نے انہیں کہا کہ آئینی عہدے پرہونے کے ناطے ہر لفظ کوذمہ داری کے ساتھ بولنا چاہئے۔

سپریم کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر دی گئی معلومات کے مطابق جسٹس بھوشن رام کرشن گوائی 24 نومبر 1960 کو امراوتی، مہاراشٹر میں پیدا ہوئے۔ وہ 16 مارچ 1985 کو قانونی پیشے میں داخل ہوئے اور ابتدائی طور پر آنجہانی راجہ ایس بھوسلے کے ساتھ کام کیا، جو سابق ایڈوکیٹ جنرل اور ہائی کورٹ کے جج تھے۔