Bharat Express

CISF

لوک سبھا انتخابات 2024 میں کنگنا رناوت نے منڈی سیٹ سے کانگریس امیدوار وکرمادتیہ سنگھ کو شکست دے کر جیت کا جھنڈا لہرایا ہے۔ کنگنا وہاں سے جیت کے بعد دہلی آرہی تھیں تبھی چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر ان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔

اداکارہ کنگنا رانوت حال ہی میں ہماچل پردیش کے منڈی سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی ہیں۔ کنگنا رانوت کا کہنا ہے کہ جمعرات کوایئرپورٹ پرایک خاتون کانسٹبل نے ان پرحملہ بول دیا۔

75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ہیڈ آفس میں سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس سی آئی ایس ایف کی طرف سے ایک خصوصی پریزنٹیشن دی گئی۔ یہاں تصاویر دیکھیں-

پولیس نے الزام لگایا کہ ملزم سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف) کی حراست سے فرار ہو گیا، جبکہ سی آئی ایس ایف کا دعویٰ ہے کہ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے ملزمان کو ان کے حوالے نہیں کیا تھا۔

 پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں ہوئی بڑی چوک سے متعلق کافی ہنگامہ مچا ہوا ہے۔ اس موضوع پر پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سیشن میں کافی ہنگامہ بھی ہوا۔ اپوزیشن کے 141 اراکین پارلیمنٹ کو پورے سیشن کے لئے معطل کردیا گیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں حکومت نے نیم فوجی دستوں کی بھرتی کے عمل میں کئی بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔

مرکزی وزارت داخلہ نے آج لوک سبھا میں یہ تحریری جواب پیش کیا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں میں پچاس ہزار سے زائد سینٹرل آرمڈ فورسز نے اپنی نوکریاں چھوڑ دی ہیں ۔ چھوڑنے کی وجہ ذاتی وجوہات یعنی رضاکارانہ طور پرقبل از وقت ریٹائرمنٹ یا استعفیٰ بتائی گئی ہیں۔

ہوا بازی کا شعبہ بین الاقوامی سطح پر سب سے زیادہ متحرک، عوامی طور پر نظر آنے والا اور انتہائی حساس شعبہ ہے۔ ہوا بازی کے شعبے کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد سے  سی آئی ایس ایف نے ایک موثر حفاظتی نظام قائم کیا ہے۔

سی آئی ایس ایف کے 90 افسران اور اہلکاروں کو میرٹوریس سروس کے لیے پولیس میڈل، فائر سروس میڈل اور پولیس ٹریننگ میں بہترین کارکردگی کے لیے مرکزی وزیر داخلہ کا تمغہ دیا گیا

سی آئی ایس ایف، جو ہندوستانی فورس کا ایک اہم حصہ ہے، 10 مارچ 1969 کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ تب سے، CISF کا یوم تاسیس ہر سال 10 مارچ کو منایا جاتا ہے۔