Bharat Express

CISF

مرکزی وزارت داخلہ نے آج لوک سبھا میں یہ تحریری جواب پیش کیا ہے کہ گزشتہ پانچ برسوں میں پچاس ہزار سے زائد سینٹرل آرمڈ فورسز نے اپنی نوکریاں چھوڑ دی ہیں ۔ چھوڑنے کی وجہ ذاتی وجوہات یعنی رضاکارانہ طور پرقبل از وقت ریٹائرمنٹ یا استعفیٰ بتائی گئی ہیں۔

ہوا بازی کا شعبہ بین الاقوامی سطح پر سب سے زیادہ متحرک، عوامی طور پر نظر آنے والا اور انتہائی حساس شعبہ ہے۔ ہوا بازی کے شعبے کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد سے  سی آئی ایس ایف نے ایک موثر حفاظتی نظام قائم کیا ہے۔

سی آئی ایس ایف کے 90 افسران اور اہلکاروں کو میرٹوریس سروس کے لیے پولیس میڈل، فائر سروس میڈل اور پولیس ٹریننگ میں بہترین کارکردگی کے لیے مرکزی وزیر داخلہ کا تمغہ دیا گیا

سی آئی ایس ایف، جو ہندوستانی فورس کا ایک اہم حصہ ہے، 10 مارچ 1969 کو ہندوستان کی پارلیمنٹ کے ایکٹ کے تحت قائم کیا گیا تھا۔ تب سے، CISF کا یوم تاسیس ہر سال 10 مارچ کو منایا جاتا ہے۔