PM Modi conversation with leaders of syro malabar church: سیرو مالابار چرچ کے لیڈران کے ساتھ ہوئی حیرت انگیز ملاقات: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو کہا کہ سیرو مالابار چرچ کے سربراہ میجر آرک بشپ مار رافیل تھاٹیل، آرک بشپ ڈاکٹر کوریاکوس بھرانیکلنگرا اور دیگر سینئر چرچ لیڈروں کے ساتھ ان کی ایک شاندار گفتگو ہوئی۔
Suicide attack inside a church in Damascus: ملک شام میں چرچ کے اندر خودکش بم دھماکہ،اب تک 19 افراد ہلاک،بڑھ سکتی ہے مہلوکین کی تعداد
سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں اضافی فوجی تعینات کر دیے ہیں تاکہ مزید حملوں کے خطرے کو روکا جا سکے۔ دمشق کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز کو ہائی الرٹ پر رکھا گیا ہے، اور زخمیوں کے علاج کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔
Pakistani radicalized group vandalized church in Jaranwala: پاکستان میں مذہبی شدت پسندوں نے چرچ میں آگ لگادی، حالات کشیدہ
مذہبی شدت پسندی کی تصویر نہ صرف ہندوستان بلکہ پاکستان میں بھی عروج پر ہے ۔ تازہ جانکاری یہ ہے کہ پاکستان کے جڑانوالہ میں توہین قرآن کے الزامات پر کشیدگی پیدا ہوگئی،توہین قرآن کے واقعے کی خبرجیسے ہی پھیلی تو لوگ سڑکوں پر نکل آئے، مشتعل افراد نے ایک چرچ اور اس کے آس پاس موجود چند گھروں کو آگ لگا دی۔
Arunachal Pradesh: چرچ نے چانگ لانگ میں لڑکیوں کے لیے کھولا بحالی مرکز
بحالی اور صحت کی سہولیات کے علاوہ، مرکز میں پڑوسی دیہاتوں میں بچوں اور حاملہ خواتین کی دیکھ بھال اور صحت سے متعلق آگاہی پھیلانے کے لیے ایک چھوٹی ڈسپنسری بھی ہے۔
Chhattisgarh: چھتیس گڑھ میں ہجوم نے کیا چرچ پر حملہ، ایس پی زخمی
موصولہ اطلاعات کے مطابق نارائن پور ضلع کے کچھ علاقوں میں سرو آدیواسی سماج اور مذہب تبدیل کرنے والے گاؤں والوں کے درمیان تنازعہ کی صورتحال ہے۔ ا





