Bharat Express DD Free Dish

Chief Ministers

طویل عرصے تک حکومت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دینے کا نیا ریکارڈ قائم کرنے پر وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک بھر سے مبارکبادیں موصول ہو رہی ہیں۔ اس موقع پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت والے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے بھی انہیں نیک تمنائیں پیش کیں ہیں۔

بھارتی میڈیا انڈسٹری میں اپنی تیز اور درست خبروں کے ذریعے الگ شناخت بنانے والے بھارت ایکسپریس چینل کے تین سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ اور نائب وزرائے اعلیٰ نے بھارت ایکسپریس کی تیسری سالگرہ پر مبارکباد کے پیغامات بھیجے ہیں۔

بہاراسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی نے اپنے تمام بڑے لیڈران کو میدان میں اتارنے کی تیاری کر لی ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ، موہن یادو، ریکھا گپتا سمیت کئی اہم لیڈران نامزدگی کے دوران موجود رہیں گے۔

مرکزی حکومت تین نئے بل لے کر آئی ہے جس میں یہ شرط ہے کہ اگر کوئی وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ یا وزیر مجرمانہ الزامات میں 30 دن سے زیادہ جیل میں رہتا ہے تو اسے عہدے سے ہٹایا جا سکتا ہے۔