Bharat Express

Champaran City

لوگوں کا کہنا ہے کہ مکھیا نے کمیونٹی کچن میں کھانا کھانے کو کہا ہے لیکن وہ یہاں سے بہت دور ہے۔ اس وجہ سے ہم نہیں جا سکتے۔ ایسے میں سڑک کے کنارے رہنے والے لوگ اب سیلابی پانی کے کم ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، تاکہ وہ اپنے گھروں کو لوٹ سکیں۔

اہلکار نے بتایا کہ انہیں تعزیرات ہند کی مختلف دفعات اور غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت پانچ سال کی سخت قید کی سزا سنائی گئی، جبکہ 5,000 روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

مظفر پور سپتا کرانتی سپر فاسٹ ایکسپریس کا انجن جمعہ کو مشرقی چمپارن ضلع میں پٹریوں پر پڑے لوہے کے کھمبے سے ٹکرانے کے بعد بال بال بچ گیا۔  حکام نے  جانکاری دی کہ ٹرین موتیہاری ریلوے اسٹیشن سے نکلنے کے بعد پوری رفتار سے چل رہی تھی اور مظفر پور کی طرف جارہی تھی …