Israeli air attacks in Lebanon: لبنان پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 69 زخمی
سینٹر نے پیر کی شام بتایا کہ 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,381 ہو گئی ہے، جب کہ 12,402 افراد زخمی ہوئے ہیں۔سینٹر کے مطابق 8 اکتوبر 2023 سے اب تک اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 8,948 ہو گئی ہے، جبکہ 30,638 افراد زخمی ہو چکے ہیں۔
Iran Outraged Over Attacks on Lebanon: لبنان پر ہو رہے حملوں پر برہم ہا ایران، جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا- اس کے نتائج کے ذمہ دار ہوں گے امریکہ اور اسرائیل
ایران کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام اور اسرائیل کی تازہ فوجی کارروائیوں نے خطے میں کشیدگی کو مزید بڑھا دیا ہے۔ مبصرین کے مطابق اگر صورتِ حال پر جلد قابو نہ پایا گیا تو تنازع مزید وسیع ہو سکتا ہے اور مشرقِ وسطیٰ میں امن کی کوششوں کو شدید دھچکا پہنچ سکتا ہے۔
Iran Claims Violation of Ceasefire: ایران کا امریکہ پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام، دو ہفتوں کے جنگ بندی معاہدے کے باوجود کشیدگی برقرار
ایران اور امریکہ کے درمیان سیزفائر کے لیے جن 10 نکات پر اتفاق ہوا تھا، ان میں باہمی عدم جارحیت کی ضمانت، ایران کے یورینیم افزودگی کے حق کو تسلیم کرنا، آبنائے ہرمز میں محفوظ راستہ فراہم کرنا، لبنان سمیت تمام محاذوں پر جنگ کا خاتمہ اور امریکی افواج کا خطے سے انخلا شامل ہیں۔
Ukraine took a terrible step before talks in Turkey: ترکیہ میں مذاکرہ سے قبل یوکرین نے اٹھایا خوفناک قدم، جنگ بندی میں روس کے 1240 فوجیوں کو کیا ہلاک
ایک طرف جہاں روس نے یوکرین کے آرٹیلری یونٹ کو تباہ کر دیا ہے، وہیں یوکرین نے بھی روس پر قہر برپا کر دیا ہے۔ یوکرین کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں اس نے ولادمیر پوتن کے 1200 سے زیادہ فوجیوں کو ختم کر دیا۔
India Pakistan Ceasefire: سیز فائر کی خلاف ورزی پر ڈی جی ایم او آگ بگولہ، دوبارہ کارروائی ہوئی تو پھر نہیں بخشے گا بھارت
آپ کو بتاتے چلیں کہ 10 مئی کو پاکستان کے ڈی جی ایم او نے بھارت کے ڈی جی ایم او کو فون کرکے جنگ بندی کی پیشکش کی تھی۔
Israeli attacks on southern Gaza continue: جنوبی غزہ پر اسرائیلی حملے لگاتار جاری، سینئر حماس لیڈر سمیت 23 فلسطینی جاں بحق
منگل کے روز سے شروع کیے گئے تازہ اسرائیلی حملوں میں اب تک کم از کم 634 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔
Israel army issued evacuation orders in Gaza: اسرائیلی فوج نے غزہ کے کچھ علاقوں میں انخلاء کے احکامات جاری کیے، اسرائیلی حملوں میں فلسطینی ہلاکتوں کی تعداد 400 سے متجاوز
اسرائیلی فوج نے غزہ پر جان لیوا حملوں کے بعد غزہ کے متعدد علاقوں کے رہائشیوں کو ’’فوری طور پر علاقہ خالی کرنے‘‘ کی دھمکی ہے۔ اسرائیل کے تازہ حملوں نے صرف کچھ ہی گھنٹوں کے اندر کم از کم 404 فلسطینیوں کی جان لے لی ہے اور 562 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
Attack on Gaza: اسرائیل نے غزہ پر کیا عارضی جنگ بندی کے بعد سے اب تک کا سب سے بڑا حملہ، 330 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی
جنگ بندی کی بات چیت کے دوران اسرائیل نے منگل کو غزہ پر اپنے حملے دوبارہ شروع کر دیے، جس نتیجے میں کم از کم 330 افراد ہلاک ہو گئے۔مقامی وقت کے مطابق صبح 2 بجے شروع کیا گیا یہ حملہ 19 جنوری کو جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے فلسطینی سرزمین پر ہونے والا سب سے مہلک حملہ ہے۔





